Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کچھ ایسا ہو کہ ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے۔۔۔۔!
کچھ ایسا ہو کہ مجھے ڈھونڈتا پھرے تُو💔🙂🥀
#Umaar🖤🥀

Umar.Arman@UK
 

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن...
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے..🥀
#Umaar🖤🥀

Umar.Arman@UK
 

سنو ___!!!!!!
میں نے زندگی میں تین چیزیں کبھی نہیں دیکھیں __
1_ ایلین
2_ڈائینو سار
3اور اپنے جیسے حسین کوئی لڑکا۔۔☺️🙈❣️
💯💕🌿
#________Umaar

Umar.Arman@UK
 

تم جو کہہ دو بن تمھارے نہیں گزارا
میرا چائے کا آدھا کپ تمہارا...☕🥰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا، سو ہم
Umaaar 🥺
بروزِ حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے 💔

Umar.Arman@UK
 

کاش میرا بھی کوئی ایسا👫 بابو شونا ہوتا جو
صبح شام کھانے پینے کا پوچھتا
🥺 اور ہر ماہ نیٹ پیکیج لگا دیتا 😥💔
کاشششششششششششششش💔😔

Umar.Arman@UK
 

بس تم سے گفتگو ہو😍
پگلی ♥️
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے ❤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کاش وہ بھی مجھے چھوڑنے سے پہلے پریس
کانفرنس کرتی
😷😷

Umar.Arman@UK
 

مجھے اتنا جاننا تھا یار
آجکل کس کے بکسے میں جاتی ہو😐
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

سکول سے چھٹیاں ہو گئی ہے
ماؤں نے سر دوپٹے سے باندھ لئے ہے
اور جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر
سکول والوں کو دعائیں دے رہی ہیں 😣
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

حکومت سے گزارش ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!
میرا موڈ خراب ہے انٹرنیٹ بند کر دیں۔۔🙄😒
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

♥️🍒-"
-" ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے!!!🍂
°سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے!!!🙃🖤
-Umaar

Umar.Arman@UK
 

اس نے رکھا تھا مجھے ساتھ تو اپنے
لیکن دل ہی رکھا تھا میرا،
دل میں کہاں رکھا تھا....!!🥺
GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

*ضروری نہیں آپ مجھے لاٸیک کمنٹ ہی بھیجیں۔۔۔*
*آپ مجھے* *نمکو ،،پاپڑ ،،بوتل،،اور بریانی
بھی بھیج سکتے ہیں*🤭🫣😅😅

Umar.Arman@UK
 

پھر اُس کی یادوں میں گُم ہے۔
یہ دل بھی !!! کُتے کی دُم ہے۔🥺
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

Ajj Phir PorY راستے Min Gum SUm
Tha🏞️🏃
Un saY Ek PaL MoLaqat ka Kya
kaheY🥰
HaYee SaDqaY 💖💖💖

Umar.Arman@UK
 

اگر تم مجھ سے پوچھتی ہو کہ تم کتنی بار
میرے خیال میں آئی ، تو میں کہوں گا فقط
ایک بار کیوں کہ تم آئی پھر کبھی گئی ہی نہیں 🤍😌
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا
پگلی ♥️!
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں ہیں🖤🥀
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

تم جس کو دستیاب ہو لازِم ہے یہ اُس پر !
جاناں 🥰
کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے🖤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

دیارِ خواب تھا تم تھے تمام دنیا تھی
کسی نے آکے جگایا تو میں اکیلا تھا !
GooooD MorrnnnG ☕
#Umaaar