رونقیں بہت ہیں مگر سکون نہیں🌝
دل بھی طوائف کے کوٹھے جیسا ہے
#__Umaar
Or Phir Ek Pal ملاقات Ko Hum تڑپ
Rahy ha Uss شخص Ki 👰
MehroBaniYaa To Dekho🥺
Umaaar 💔
اَسے کہنا سمیٹ کر لے جائے
Anum 👰
اپنے جھوٹے وعدوں کے ادھورے قصَے❤️
Umaaar 🥺
تیرے چند لمحے مجھے درکار ہیں لیکن
گڑیاں👰
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے💔
Misssss You Yarr🥺
❤️٫٫تُم٬٬
جانتے ہو۔!
مجھے کیا پسند ہے؟؟
پُھولوں کی خُوشبو🌹
سَچی مُحبت👫♥️
چاندنی راتیں🌃
سچ بولنا
کوئل کی کُوک
بارش🌨️
پر سکون زندگی
اوراچھی شَاعری
اور سَب سے ذیادہ اس
تحریر کا پہلا لفظ
تم👰🥰
GooooD MorrnnnG 🖤
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم
مجھے..!!
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں..!!🖤🖤
#Umaar💎
تو ؛؛ زبر میں ؛؛زیر ؛؛سائیں_
تو حکم کر میں ؛؛ پیش ٫٫سائیں_
#Umaar
میرے آس پاس موجود لاکھوں لوگوں میں سے
جو سب سے ضروری ہو ، وہ تم ہو_🖤👰
#Umaaar...
دیکھ تجھے کتنا چاہاہے! کبھی غور تو کر
ایسے تو ہم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 🖤
Umaaar 🥺
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں ،وہ کبھی سہی
وہ کہیں سہی ۔۔۔🥀
#Umaar
اگر آپ کا مرنے کا دل ہو تو آپ 😜
میرے معصومیت پر بھی مر سکتی ہیں 😝
Umaaar ♥️
داد تو بنتی ہے اُس مُجسمِ ستمگری پہ !
اِک ہَنستے ہوئے دل کو قبرستاں کر دیا"🥀🖤
#___Umaar🔥
شاید وقت کبھی بھی مسلسل ایسا نہیں رہے
گا۔۔!!
لیکن یہ راستے🏞️ ہمیشہ مجھے تمہاری یاد دلاتے رہیں گے ۔۔!!
🏃 ممکن ہے کہ میں پہلا مسافر نہیں ہوں گا
۔!! جس نے منزل سے زیادہ راستوں سے
محبت کی ہو گی ۔۔!!
Umaaar ♥️
مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا،
❤️ پگلی ♥️
تم مجھے 🥺ایک کال تو کر سکتی تھی!📞
۔۔Umaar۔۔
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا😔🥴
تیلی یاد شتائے🙈
جب تُوں پوشٹ نا لگائے🙁😒
Umaaar ♥️
کاش وہ بھی مجھے چھوڑنے سے پہلے
پریس کانفرنس کرتی😷😷
GooooD MorrnnnG ☕
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا -🖤
#Umar
خوش نوائی مثال تھی اُس کی
Umaaar 🥺
بات کرتی تھی، زخم بھرتی تھی👰
اے میرے پوسٹ پہ دوڑ کے آنے والے😍😍
جا تیری اسی سال شادی ہو جائے_😉😁😂
Umaaar ♥️
یہ جو ہم۔۔!!
پکارتے ہیں بے ساختہ تمہیں..!!!
اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گی تم؟؟
Umaaar 🥺..
GooooD MorrnnnG ☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain