ایسا نہ ہو ، کہ رنج رہے پھر ، تمام عُمر
جی بھر کے دیکھ لے کہ مکرر نہیں ہُوں مَیں
Umar ♥️
دنیا بہت"خوبصورت"ہے ✨
کیونکہ "آپ"اس کا حصہ ہیں_❤
#Umaar❤️
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے🥺
Umaaar ♥️
میرے تمام تر مصروفیات میں بھی شاملِ حال ہو تم
جاناں۔ 💝💗
MisssSssss You
Umaaar 🥺
میں نے اس طرح اتارا 👰اُسے خود میں
Umaaar ♥️
روح کہتی ہے میرے گھر میں تو سوتن لایا
خُوش ہے وہ اپنے شوہر کیساتھ چلو ٹھیک ہے مگر
Umaaar ♥️
اِتنی سی بات نے مُجھے تڑپا دیا بھی ہے😔
GooooD MorrnnnG ☕
عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفل
Umaaar 🥺
کہ اٹھ کے وہ بھی چلا جس کا گھر نہ تھا کوئی
Alhamdulil Allah ♥️🤲
سب دوستوں سے دعا کی اپیل
انشاء اللّٰہ آج رات ہمارا پلائٹ ہے پاکستان آنے کی سب دعا کرو کہ ہر مسافر خیر خیریت اپنی گھر پہنچے.. پلیز 🤲 ✈️🛫
ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
Umaar ♥️
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم
🖤🥀
" - اتنے فاصلے کے باوجود
Umaar ♥️
وہ میرے دل میں اُونچے مقام پر ہے
GooooD MorrnnnG
دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے ___💞
چاہ نہ سہی ،تو چائے ہی سہی ☕❤️
GooooD GooooD MorrnnnG
اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں
Umaar ♥️
اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔
"GooooD NiGhT
اہل محشر میں جب تمام لوگ حوروں کو دیکھ
کر لپکیں گے اور تمہاری سانولی 👰صورت کو
کوئی نا دیکھے گا، میری جانم یقین رکھنا کہ ہجوم کو چیرتے ہوئے میں تمہاری طرف ضرور آؤں گا♥️🏃🏃
For Someone Spcl😘♥️🖤
بعد میں بہت یاد آئیں گے
محترمہ 👰
یوں بچھڑنے کا تقاضہ نہ کرو ...🏃
تیری چاہتُ ، آواز اور آمد کے منتظر
سبھی پھول ، پرندے ، دریچے اور مَیں..!
My PrincessSss 💞
Min Tooo Ajj B usaY pYar Karta
Hun😘
Ye Jan kar B Keh wo kisY or Ki
DuLhan BaneY waLeY haan👰🥰
Mera PagaL DiL♥️🏃
Umaar ♥️
نامہ بر حال میرا __ اُن سے زبانی کہنا ۔۔۔
Umaar
خط نہ دینا کہ وہ اوروں کو دِکھا دیتے ہیں
🏃😔
عین ممکن ہے وہ اظہار پہ چھوڑ ہی دے ساتھ
Umaar
ہم نے خاموش محبت کو غنیمت جانا♥️
GooooD MorrnnnG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain