سنو اےےےےے قرارِ من۔۔!!!
میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز ، اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں، جس سے تمہیں تشبیح دوں،
تم بس خود میں اکلوتے ہو،
بہت قیمتی ، بہت نایاب،
بہت خاص،،،،❤
Misssss You😔💔
عدمؔ کیوں مر نہ جآئیں مسکرآ کر
سُنآ ہے وہ حسیں👰 ہم سے خفآ ہے
Umaar
دو دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں ،
پگلی ❤️
کس کس کو میرے بعد میسر رہی ہے تُو 😊
#__Umaar
آپ کا نظر آنا علاج ہے دل کا
میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں😊❤️🌍
Umaar🖤
ہر اک کے چہرے سے پردہ اٹهے سو بہتر ہے
اب، جتنے یار منافق ہیں خود چلےجائیں ❤️
#Umaar
مــیں نِـکل پَاتا نَــہیں یَاد کے حَــلقے سے کَـــبھی
Umaar
مُجھ کو اِک شَخص میں رہ جَانے کی بِـیماری ہے..♥️🏃
"✨ منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں
Umaar
جِن میں مُخلص شخص آسانی سے مُیسر آ جائے! ۔ " ❤️🩹🦋
#GoooD MorrnnnG 💜🕊️
" قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست
وہ کریں گی ہم سے رابطہ ، شاید آج ،۔شاید ابھی "🙂💔
#Umaar🦋🌸🥀
آ میرے ہاتھ پہ رکھ اپنے توجہ بھرے ہاتھ
اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو
Umaar ♥️
وہ جارہی تھی مگر میں__ بتا نہیں پایا
کہ یار ایسے نہ جا خود میں مبتلا کر کہ 🙂
GooooD GooooD MorrnnnG
رکھا ہی گھر میں کیا ہے کہ ترتیب دوں جسے!
کچھ خواب ہیں، ادِھر سے اُدھر کر رہا ہوں میں❤️
#Umaar
تمہاری بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم
تمہاری بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا
Umaar ♥️
میں جہاں کہیں کوئی حسین پھول دیکھتا ہوں
تو مجھے یہ گُماں ہوتا کہ تُم اس کی اکلوتی
حقدار ہو🥰❤️
GooooD MorrnnnG
کوئی تھی "نورِ نظر" پُکارنے والا مُجھ کو
کوئی تھی جِسے میں مُحبت لگتی تھی !🥀
#__Umaar
or Phir usss Pari saY Kuch
LamhaY Bath Kar PorY Jisam Ki
TakawaT Kuch SeconD min Door ho
JatY ha😘😘
Thank You princessSss Adnan♥️
ﮐﺘﻨﺎ ﮐﭩﮭﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﺴﯿﺞ ✉️ﻟﮑﮭﻨﺎ۔۔۔۔
💔ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﻨﺎ۔۔۔پھر لکھنا۔۔...پھر مٹا دینا
ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ہے۔۔۔۔۔۔!!🖤🥺
Umaar
عُمر بھر اُس کو ، کلیجے سے لگائے رکھا
Umaar
تیرے بیمار کو ، جس دَرد میں لذت آئی
Request To All 🙏
پلیز میرے ابو جان کے لیے اسپیشل دعا کرو سب دوست 🙏وہ بیمار ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ میرے ابّو جان کو جلد از جلد صحت یابی دی پلیز 🤲🥺
جس دن سے تمہیں جانا ہے
اُس دن سے لے کر ♥️
انفینیٹی کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن سورج کو کبھی ____ طلوع ہونا ہی نہیں ہے 🌥️
تم ____ میرے لاشعور کے حصار میں ہو
تم میرے دل کی آنکھوں _____ کا
محبوب نظارہ ہو 👫💙
GooooD MorrnnnG
JB aap Jante he Hun keh mein
Kasi hn or nai krti aap Sy
Pyaar to Krte kyun ho .....👍
HaYeee NaseeB 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain