میں سوچتا ہوں کہ مجھ میں کمی کس شے کی
کہ سب کا ہو کـــے رہا وہ ، بس اِک میـــرا نہ ہوا🥀
#Umaar
" مسئلے اور بھی ہیں دل کے مگر ___ ہم
فقط تجھ پہ اڑے رہتے ہیں_____"🫂❤🔐
#Umaar
Chalo ShyD KisY K pass Time B
nahi Ajj merY liye Chalo SothY
haan🙏🙏🏃🏃
میں وہ شخص ہوں
جس کے پاس محبت تو ہے مگر محبوبہ نہیں😒☹
Umaaar 🥺
سنو اے👰جانِ من ♥️
جب تم ملو گی تو سات الگ زبانوں میں کہوں گا......🥰
مجھے محبت ہے آپ سے،.......💞
انگلش,I Love You So Much....😍
پنجابی, میں تھانوں بہت پیار کردی ہاں
پشتو, زہ تا سرہ مینہ کوم
عربی,أنا أحبك جدا
سندھی,مان توهان سان تمام گهڻو پيار ٿو ڪيان
فارسی,من خيلي تو را دوست دارم
اُردو,میں تم سے بہت پیارکرتا ہوں💞🙈♥️....
Umaaar________🔐
میں ایک دن نوکری سے نکالا جاؤں گا 😕
پگلی ♥️
تیری یادیں خلل ڈالتی ہے کاموں میں🙁
Umar ♥️
تُو تو من چاہا ہے-- مگر شاہِ من...!!!
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے 🖤👫
Umaaar ♥️
🌹ہم نے پھول بھیجنے کے میں موسم 👫
ایک دوسرے کو ہجر بھیجا ہے
Umaaar___🖤
اتنی سی بات پر میں اسے چھوڑ دونگا کیا!!
Umaaar ♥️
وہ لاکھ بد دماغ سہی پر میری جان تو ہے👰
For Some One special 😘😘
GooooD niGhT Orr Wait Nhi HOTA
I'm not Show But
عید آگی میرا یار نہیں آیا😐💔
Umaaar 🥺
okay I'm sorrY
I Think I'm not right person
For You👫
Yah I'm not GooD Person🧍
sooooooo...
sooooooo...
soooooo...
keep Distance from Me 🏃
GooooD BYe 💔
-"تُمہاری وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی !
تُمہاری پہلُو میں کِسی اور کی خوشبو جاناں"🥀🖤
#__Manii🔥
I am not available...
unless someone who loves me
will need me in life.🥰🏃
Umaaar ♥️
تُم بھی ہر بار نئے ڈھنگ سے کھیلے لیکن
ہم بھی ہر بار بہت سوچ کے ہارے، پیارے
#_Umaar
بغیر
girlfriend or
Boyfriend 😔😏
والا ،والی خاضر ہو جائے
تاکہ ہمارے دل کو بھی تسلی ہو
کہ ہمارا بھی چانس ہے😜😝😂
Umaaar ♥️
اگر انتظار کرنا ہی عشق ہے"_🔥
پگلی ♥️
تو پھر آخری سانس بھی تمہاری حوالے"🖤
Umaaar 🥺
دل تو کیا ہم تو روح میں بھی سما جاتے ہیں
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح💔🥀
For You Some One special 😔
ایک ضروری اعلان سنیں 🎤🎤
اور اگر یہاں کِسی لڑکی کا بَواۓ فرینڈ اُس
سے ناراض ھے تو وہ مُجھے اپنا سوتیلا "جانُو" بنا سکتی ھے...
شُکریہ...
☺️ Umaaar
روح من!👰💖
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول کی طرح محبت کر سکتی ہو ؟
میرے ہوتے ہوئے تمھارا رخ میری طرف ہو..... اور جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو💕❤
Heeeeeeer ❤️
-"ایک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
Heeeeeeer ❤️
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے"🌾🖤
#___Umaar🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain