یااللہﷻ ہمیں بھی مسجد نبوی ﷺ میں سحر
و افطاری کرنے کی سعادت نصیب فرما... آمین ثمہ آمین۔🤲💚
Umaaar ♥️
مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟🥺
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو؟💯😔
One DaY📈💔
#Umaar
میرا سکون اور سکون بھی روح کا
دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے تو ❤️👰😘
MY Heeeeeeer❤️
-"تم جس کو دستیاب ہو لازِم ہے یہ اُس پر
Heeeeeeer ❤️
کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے'🖤
#__Umaar🔥
ﺩﻝِ ﻣﺪﻓﻦ ﭘﮧ -- ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻻ
Umaar 🥺
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻣﺠﺎﻭﺭ ﭨﮭﮩﺮﮮ...
GooooD niGhT 🌃
سُنو یارم...!!👫
کوئی بات سُناؤ...!!🎤
آج لفظوں کا نشہ کرنا ہے مُجھے...!!
تُمہاری سحر میں گُم ہو کے...!!
تُمہیں سُننا ہے مُجھے...!!
کوئی قِصہ ایسا چھیڑ کہ لفظ نَس، نَس میں گُھلتا جائے...!!☕😍
اووو پاگل...!!
یہ مَن پاگل اور پاگل ہوتا جائے...!!
اِس رات کی کوئی سحر نہ ہو...!!🌃
بس صِرف تیرا ہی تیرا سحر ہو...🙂🖤
#My Heeeeeeer ❤️
استاد چاہت فتح علی خان کا بہت بہت شکریہ
میرے نانا جی فالج کی وجہ سے پچھلے پانچ
سال سے چارپائی پر تھے لیکن
جب انہوں نے اُن کا گانا دیکھا 🎤📽️تو خود اُٹھ کے ٹی وی بند کیا۔📺 🙈😂
#Umaar❤️💙
کسی کا دل نہیں رکھا کسی نے
Umaaar 🥺
روزے سبھی نے پورے رکھے🤔
ایک بار جانو بن لینے دو رومینٹک پوسٹیں کر کر کہ
تم سب کا خون نہ جلا دیا تو کہنا😬
Umaaar 🥺🤲
جو حالات چل رہے ہیں____🥺
لگتا ہے💯
عید رمضان کے بعد ہوگی😂🥱
GooooD MorrnnnG ☕
KaBhi Tum B Azkhar To Kar mujh
saY Mohabbat Ki👫
KBhi Min B Maan Jao MujhY B Koi
Chahta Ha Dil saY🥺🥺
GooooD 🌃 night
کوئی تو ہو جسے اپنا کہوں تو اپنا لگے
کوئی تو ہو کہ میرا جس پہ اختیار چلے
#Umaar
orr Phir To Shakhas ko Min Har♥️😔
Pal Pal Miss kartha Hun Liken 💯
UsaY EhSas nhi wsY mujh saY
Pyar Nhi 💔
Heeeeeeer ❤️
تلاش برائے پیاری سی آنٹی
کنواری لڑکیاں دور رہیں😂🙈
Umaaar 🥺🤲
میں انتہا کا باتونی لڑکا
اور وہ اپنی گھر کی کاموں میں مصروف لڑکی ❤️👰🥰
haYee Allah 🥺
کافی دنوں سے ایک لڑکی کو گھاس ڈال رہا ہوں
لیکن وہ کھا ہی نہی رہی اب کیا کروں میں🥺😥
Umaaar 🥺
اگر تم مجھ سے پوچھتی ہو کہ تم کتنی بار
میرے خیال میں آئی تو میں کہوں گا
فقط ”ایک بار❤️💯
“کیونکہ تم آئی اور دوبارہ میرے
پاس سے گئی ہی نہیں ! 🙂🍂
merY Heeer 🥰👰
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں یار 🖤🔥
GooooD niGhT 🌃
مجھے چھوڑ جانےکی بڑی حسرت تھی انکو
Umaaar 🥺
دعا ہے کہ یہ حسرت، حسرت ہی رہ جائے🤲
Ameeen 🤲
قبول کیجیے مبارکباد حضورِ اعلیٰ
دفنا کے آیا ہوں جستجو آپکی🙃
#Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain