اس طرح دنیا کی ترتیب الٹ سکتی ہے
کیوں میسر ہوئے جاتے ہو طلب سے پہلے
#Umaar
سوچو گی______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!
جاناں 👰
دیکھو گی تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا🙂♥️
Umaar ✍️
یہ جو دو چار بندے میری پوسٹ پہ آتے ہیں نا ۔۔
دل کرتا ہے ان کی ساری جائیداد اپنے نام کر لوں 🙈😒😒
#Umaar
بابا جی کہتے ہیں کہ
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
#__Umaar
دل جلانے کے سوا جس کو آتا نہیں کچھ بھی
Umaaar ♥️
ہم نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ہے۔!👫
For Some One special 💔
وہم و گماں کے لوگ تھے، وہم و گماں میں ہی رہے
Umaaar 🥺
دیکھا تو کوئی بھی نہ تھا، سوچا تو شہر بھر گیا🏃🏞️
کچھ ٹوٹ گئے، کُچھ ہم نے توڑ دیئے
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے🥀💔
Umaaar 🥺
سنو پائل اور چوڑیاں لے کر
دوں ...
تو میری بیسٹ فڑینڈ بنو گئ🥰❤️❤️😜
Umaaar ♥️🌹
ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
قسم سے تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🙈 😜
Umaaar 🥺🤲
اور سناؤ...🤧
نہیں ملا نا کوئی سحری تک بات کرنے والا...🙄
🫵...تُسی ہو وی نئی اِس قابل
میں حاضر ہوں...😀😉🤣
پندرہویں سحری ڈن, بغیر میرب کی...🥺
Umaaar 🤧😂
کسی کو مجھ سے محبت ہو گئی ہے تو اظہار کردو 👫😜
پھر میں اعتکاف بیٹھ جانا اے💯
بسم اللّٰہ کرو لڑکیوں 🙈
Umaaar ♥️
میں تھک گیا ہوں،💯
مجھے اور کچھ نہیں سوجھ رہا،
میں صرف تمہاری گود میں سر رکھ کر، تمہارے ہاتھ کو اپنے سر پر محسوس کرنا چاہتا ہوں،❤️
میں بس ایسے ہی رہنا چاہتا ہوں۔ ♥
MisssSssss You BaDrenGY🥺
You are even more tempting than
dark chocolate 🍫
Trust me! Jaani♥️
دو دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں
اب....!!!
پگلی ♥️
میرے بعد کِس کِس کو میسر رہی ہے تو🤔..؟
#Umaar🤍🌾
شاید میں آپ کی زندگی کا بہترین انسان نہیں
ہو لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن آپ میرا
نام سن کر مسکرائیں گے اور کہے گے وہ مختلف تھا😇🥱🙂
Umaaar 🥺
میرا سکون اور سکون بھی روح کا
پگلی ♥️
دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے تو ❤️
Umaaar 🥺
-"مجھے بس دور جانا ہے !
تجھ سے تیری دل سے، تیری نگاہوں سے"🌎🌾🤍
#___Umaar🔥
تُو مُجھے راہ میں دیوار سمجھ کر ہی کبھی
پگلی ♥️
تھامتا ، ہنستا ، کبھی رو کے بتاتا دُکھ ہے !!
Umar ❤️
دشتِ وحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک مَحبت تھی مرے پاس ! رہی وہ بھی
نہیں۔....🖤
Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain