Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ۔۔❣🙈😂
Umaaar 🥺💔

Umar.Arman@UK
 

رونے والوں کو بڑے گھر کا بڑا فائدہ تھا۔۔۔۔۔۔!
ہم تو بے بس تھے میاں سامنے ماں ہوتی تھی..🙂🖤
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

دمادم کی محبت پر یقین کرنے سے بہتر ہے
بندا یہ یقین کر لے کے بھٹو زندہ ہے 😅🙈
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

*اگر کسی لڑکی نے آپکو پسند کیا ہے تو شکر
ادا کریں...!*😐
*یہ وہی مخلوق ہے جو ایک سوٹ پسند کرنے
کیلئے پوری دوکان کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں🤦🏻♀️🙏🙏🙈
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرا کوچہ نہ سہی, دامن صحرا ہی سہی
جاناں 🥰
میری مٹی کہیں کمبخت ٹھکانے تو لگی 🥺
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کاش ہماری بھی
Girlfriend👫
ہوتی
ہم بھی اسکو عیدی دیتے
😑😑💔😕
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

میں نے آج دعا کی 🤲
یا اللہ میرے گھر والوں کی پریشانیاں ختم کر
پھر یاد آیا 🥺
کہیں میں ہی نہ فوت ہو جائوں 😂😂😂
دعا کینسل😜😜
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

*شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیں جاتی🤦🤣*
*نہیں تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا🤫🙄*
توبہ 🙏🙏🙈
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

" اور پھر ہر آنے والا دِن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ
Umaaar 🥺
؛ پہلے ہم کِتنے بیوقوف ہُوا کرتے تھے! ۔ " 💔🙂
GooooD niGhT 🌃🖤

Umar.Arman@UK
 

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے پاس ۔۔۔
انباکس میں سر درد کے لیے شفا خانہ موجود ہے😂😝🙊
MerY pass To Wo B Nhi 🥺🥺
haYee NaSeeeB 💔

Umar.Arman@UK
 

چاند کو توڑ کر لانے سے تو رہا۔۔۔!
Umaaar ♥️
وہ ضد کرے گی تو آئنہ دوں گا۔۔۔!

Umar.Arman@UK
 

ہم کو کُچھ اور بھی چہرے تھے مُیسر اے شخص...!!
ہم نے جلدی میں تُجھے چاہ کے غلطی کر لی...
Umaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

شہزادی۔۔۔۔
مجھے آپکی ضرورت پانی کے اس گھونٹ کی طرح ہے جو مرتے ہوئے انسان کو آخری ہچکیوں سے واپس کھینچ لاتا ہے💞🤲
مجھے آپکی ضرورت اس نابینا شخص کی طرح ہے جسے دنیا کی روشنی دیکھنے کی طلب اخیر صورت میں درکار ہوتی ہےمجھے آپکی ضرورت چاند کی اس روشنی کی طرح ہے جس کی طلب گھپ اندھیرے کو ہوتی ہے🌃 مجھے آپکی طلب اس مچھلی کی طرح ہے جسے چند لمحے پانی سے باہر پھینک دیا جائے اور اسے واپس اس پانی میں جانے کی جلدی ہوتی ہے مجھے آپکی ضرورت اس نشئی کے نشے کی طرح ہے جسے وہ ہر صورت درکار ہوتا ہے زندہ رکھنے کے لیے♥️
مجھے تم ضروری ہو سکینڈوں والی اس سوئی کی طرح جس کے بغیر منٹ اور گھنٹے وقت بتانے سے قاصر ہیں!!!!🥺👫
Umaar ✍️

Umar.Arman@UK
 

مجھے قبول ھے خالی پڑا رھوں لیکن
۔
جہاں پہ تم ھو ، کوئی دوسرا نہیں رکھنا
🖤🥀

Umar.Arman@UK
 

"بُہت تھک گیا ہوں۔
وقت سے ، حالات سے ، لوگوں سے ، زِندگی سے ،
اور شاید اب خود سے بھی! ۔" 🙂💔
#Umar

Umar.Arman@UK
 

دو چار لوگ ہیں ابھی، جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو جائیں گے مگر بیزار، عنقریب🏃💔
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

چې درته ګران شی نو غرور پیداکړي!
خــدایه ستا ځیني بنــدګـان ښه نہ دي؟☹️😞
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

*گرمی آ رہی تھی اور سردی جا رہی تھی۔
دونوں کی ٹکر ہو گئی🙈*
*اب دونوں کو یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون
ارہا تھا اور کون جا رہا تھا😂😂
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

تم میری ہو جاؤ،،،،،
تمہاری نہرے ایسے اٹھاؤ گا جیسے بلی چوہے
اٹھاتی ہے🤣🤣🙈

Umar.Arman@UK
 

میں نے اس کار اذیت سے پکارے ہے تمہیں ۔۔۔۔۔جاناں🏃
جیسے گبھرا کے زلیخا نے کہا ہو۔۔۔ہائے یوسف
haYee Allah 🥺