شدید طلب ہے مجھے اس کی
Umaaar 🥺
اور وہ👰 ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
GooooD niGhT ♥️
لوگوں کے حالات دیکھنے کے بعد پتا چلا ہے
اگر رمضان میں شیطان کے
بجائے نیٹ بند کردیا جائے تو لوگ ذیادہ نیک ہوجائے گے...🤣😂
#Umaar😇🥀
اتنے بھی پروفیشنل نہ بنو
سامنے کتا آنے پر منہ سے دھر دھر کی جگہ
excuse me 🙏
نکل جائے 🤧🥺
" مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی! ۔ "
" میں نے کہا نہ کہ ؛ مُجھے لگتا تھا! ۔ " 💔🙂
🖇💘🤞🫶
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل💁
اک تُو ، اور میں ہی خراب نکلے🖤🙂
#Umaar🖤🙂
میں چاہتا ہوں مجھے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہو جاۓ۔ جو جسم بیچتی ہو۔ جس کا چولہا جنس کے کاروبار سے جلتا ہو۔ میں چاہتا ہو کہ پہروں اس کا جسم نوچنے کے بجاۓ۔ اس کا سر اپنی جھولی میں رکھ کر اس کے بالوں سے کھیلوں۔ اس کی روح کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے محبت اور احساس کی پٹیاں کروں۔
میں حق جتاؤں اس پر اسے اپنا نام دوں۔
کیونکہ میں جانتا ہوں۔
جسے ماں کے علاوہ کسی اور نے محبت ہی نہ کی ہو۔ جس کو اس کے اصل نام کے بجاۓ فاحشہ جیسا گھٹیا نام ملا ہو ۔اس دوغلے پن کے شکار معاشرے میں وہی حقیقی اور مثالی محبت کر سکتی ہے۔
جہاں محبت کو جنازے کے بعد تسلیم کیا جاتا ہے💔🙂
Umaaar 🥺
Lately, my mind has been
flooded with just one thought🤔
and each of those thoughts
starts and ends on you👫🥰
Umaaar 🥺
رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اس پر🤷
بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بھلائی جائے🌚
#Umaar
''جیسے ننگے پاوں
پهٹے پرانے کپڑوں والے بچے
اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے''
''دل کو اچهی لگنے والی
مہنگی چیزیں☕
کسی دوکان کے بند شیشوں سے
پہروں لگ کر تکتے ہیں نا ! 🏃❤️''
''میں بهی تم کو یوں ہی
اکثر تکتا رہتا ہوں''🥺
For Some One Spcl 🌧️
#Umaar🤍🌾
" اور پھر لازم تو نہیں کہ ؛ جو دِل میں
بستے ہوں وہ دِل کے حال سے بھی واقف ہوں! ۔ " 💔🙂
-Umaar
تمھارا نعم البدل بھی تم ہو
محترمہ 👰
یعنی ملال در ملال ہے بس👌❤️
Umaaar ♥️
ڈپریشن سے نکلنے کے لیے
Ludo
کھیلتا ہوں
ہارنے کے بعد ۔۔۔
پھر ڈپریشن میں چلا جاتا ہوں!! 😭😏
🖇💔🥺
مانا کہ انمول ھو قصرِ نایاب ھو تم
ھم بھی تو جاناں ھر دھلیز پر نہیں ملتے 🖤
Umaaar ♥️
حیادار معاشرے کا___گنہگار لڑکا ٹھہرا 🖤
پرہیزگاروں سے درخواست ہے پرہیز کریں مجھ سے🖤
Umaaar ♥️
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتے ورنہ
جاناں 🥰
میں آؤں تجھے چاہوں، تیری بال سنواروں___
Umaaar ❤️
-"تمہیں خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا !
محترمہ 👰
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے🤭
Umaaar 🥺
جتنی اہمیت دہی کو سحری میں ملتی ہے🤤
بس اتنی ہی اہمیت چاہیئے کسی کی زندگی
میں🙂🥱
Umaaar ♥️
میں اس وجود میں کسی کو پسند نہیں آیا...🙏🥺
خدائے کن....!!
یہ گُزارش ہے پھر بنا مجھ کو
GooooD niGhT ♥️
رکھا ہی گھر میں کیا ہے کہ ترتیب دوں جسے!!
کچھ خواب ہیں ادھر سے ادھر کر رہا ہوں میں🥺
Umaaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain