بچھڑا وہ اِس ادا سے
کہ سِم ہی بدل گئی... 😐
BewaFaa 🥺👰
جس طرح پیاس میں پانی کا میسر آنا
میں تُمہیں دیکھ رہا ہوں اِسی حیرانی سے♥️
Umaaar 🥺
سب کہیں ہم نے تجھے چاہا ! تُو دیکھے میری سمت👰
اور اشارے سے کہے ! سب سے جدا چاہتا ہے یہ لڑکا😷😐
Umaaar 🥺
*جب لڑکی کو ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے*
*تو فیسبک پر آ کر کہتی ہے*
*لگاؤ نا آج شاعری کی محفل*
*آج ہمارا دل بہت اداس ہے*😑😛🙌
کیسے اسکی طلب چھوڑ دو
اے میرے مولا🤲
وہ شخص ہر نماز کی پہلی رکعت سے لیکر
آخری رکعت تک میرے زہن میں سوار رہتا ہے♥️👫
#Umaar
سنو رُوحِ مَن ،،💞
،، انا احبك😘
مجھے آپ سے محبت ہے 👌
،، لقد أخذت قلبي
آپ نے میرا دل لے لیا♥️👰
،، عيناك تدفعني للجنون
آپ کی آنکھیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں
،، لقد استقرت في قلبي إلى الأبد
آپ میرے دل میں بس چُکے ہمیشہ کیلئے♥️👫
💕☺My Heeeeeeer saiBa 🥰
ایک بار میں نے دل کی سنی تھی🙄❤️🙂
Umaaar 🥺
اب دل روز مُجھ سے چار گالیاں سنتا ہے😂
" میرے اللہ مُجھے لوگوں کے دِلوں پر بھاری
نہ ہونے دینا🙏
۔۔۔ مُجھے ہر اُس اِنسان سے دور🏃🏃
کر دینا جو مُجھ سے دُوری چاہتا ہے! ۔ "
🖤🙂 Ameeeeeen 🤲
❤️Amaaaan Khan ❤️
اس کی ایک بات اچھی لگی، اس نے رمضان
میں مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی۔ 👰🥺
کیوں کہ وہ روزہ رکھ کے محبت کے جھوٹے
اعتراف نہیں کرنا چاہتی تھی۔👫💔
#Umaar 🥺
🥲پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی لڑکی کو
میسج کروں اور ڈھیر ساری باتیں کروں..💌😜🙈
.خوف ، جھجک ، وحشت ، اندیشہ ، گھبراہ
میرے 🥺
پہلی محبت ، پہلے سگریٹ جیسی یم تھی________!!🖤
#Umaaar
ہم وہاں بھی تمہیں ہی مانگیں گے ۔۔۔۔❣️🥰
جاناں 👰
جہاں حلیم کے ساتھ چاول ملتے ہیں ۔۔😂👌
سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے
Umaaar 🥺
ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی!💔
👑🔥
-"لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کر لیتے ہیں 😏
میرا تو دل کرتا ہے زونگ والوں کو بھی رپلائی کروں😂😝
Umaaar ♥️
-"چلو تم چھوڑ دو مجھ کو میں واپس لوٹ جاتا ہوں !🏃🏃
محترمہ 👰
تمہیں منزل مبارک ہو" نیا ساتھی مبارک ہو"🤍🤲👫
•° * کاش کوئی مجھے بھی کہتی😌😍
Umaaar 🥺
تم کسی سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے!!🙄😒😔
روزہ بھی توڑتے ہونگے
دلوں کو توڑنے والے💔
Umaaar 🥺
میں ہوں عام سی شکل و صورت والا اک خاک کا پُتلا 🏃🏃
اور وہ 👰 ہے قیامت برپا کرتی ہوئی من موہنی صورت🥰
#Umaar
اس کوچے سے مہکی سی ہوا آتی ہے
شاید ظالم نے زلف کو جھٹکا ہو گا!!!👰
#Umaar
ماڑا ہم تم کو کیشا لگتا اے 🌸😛
🌎BATAO SAB 🥺🥺❤️🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain