افطاری میں گلاس بھر بھر کے شربت پینے والوں 🥂🥂
چائے سے محبت جھوٹی تھی نا ☕☕🤨
تُجھ سے تعبیر نہیں مانگا مگر یاد تو کر ۔۔۔!!!
محترمہ 👰
تُو نے آنکھوں کو اِک خواب دکھایا تھا کبھی۔۔۔
#Umaaar
Chalo Hum B Aftari ki TaYari
Kar Ly ABB
ROhAffzaa Ki SharBat 😘😘
or ٹھنڈی LasseY🏃🏃🤲
تمھیں اور کیا دوں میں دل کے سوائے ...
محترمہ 👰
تم کو ھماری _________عمر لگ جائے 🤲☺️...
Umaaar ♥️
محترمہ جاگ رھی ھو تو بات کریں۔۔🙈🙈
Heeer 🥰
کاش میں بھی کسی کا کرش ہوتا
کوئ میرے بھی ایک ریپلائے کے لئے ترستا
دعا کرتا 🥺💔
Umaaar ♥️
ہاں جی پھر کون سے کلر کا سوٹ لے رہیں
ہیں عید کے لیے♥️
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ،
وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔❤️🕋
اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے. آمین 🤲✍️
Umaaar ♥️
-"سنو !
میں آپکو اپنے ساتھ دکھی دیکھ سکتا ہوں
مگر کسی اور کے ساتھ خوش نہیں دیکھ سکتا"🌾♥
#__Heeer 🔥
وہ جو تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
DoST ☺️
پیچھے بھاگ،اینٹ مار،سر پھاڑ بس نہ کر🏃🏃
GooooD niGhT ♥️
Umaaar
چار من لڈو میں بانٹوں گا خدا کی راہ میں
اک ملاقات میسر ہو مجھے یار کے ساتھ❤🥀
Heeeeeeer ❤️
اور میری اَوّلین خواہش یہ ہے جاناں
ہمارے درمیان پہلا عہد پابندیِ نماز ہو❤️👫
Umaaar ♥️
Jano اپنے اپنے
کی قدر کریں ان سے محبت کریں🙈😍
🙈😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺🤒
ہم سے پوچھیں
Janooo 👫
کتنی بڑی نعمت ہے 💯🥺
اگر تم میرے اور کسی دوسرے شخص کے
درمیان متذبذب ہو جاؤ تو مجھے چننا
میں زیادہ اچھا ہوں 🙈🙂🏃
#________Heeer😛
بے ربط خیالات منتشر سوچیں....😨
حیات کی گہما گہمی اور چار سو شور و غل اِن سب کے باوجود تمہارا خیال پوری شدت سے میرے دل و دماغ پر حاوی ھے ...🥰
اے خوش گفتار روح"♥️👰
سکون کا ہر رستہ تمہارے در و بام تک جاتا ھے۔۔❤️
#___Heeer SaiBaa👰❤️
اور بتاؤ چارجر اپنا ہے
یا پھر لڑائیاں ہوتی ہیں 🫣
#Umaar🙈
اس نے کہا روزے کیسے گذر رہے ہیں😐😐
میں نے کہا ایک ایک کر کے🤧🤧
اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی😋
#Umaar
" میرے افطاری کی پہلی دعا ہو تم " !-
🕊️💖
#Umaar Ki Heeeeeeer 🤲😘
سنو لڑکیوں۔۔۔👰
اگر میں بتا دوں کہ تم نے چوڑیاں پہینی ہے
کے نہیں تو تم مجھے اپنے انباکس میں بلاؤ
گی ۔۔🙈
Ajao himmat wali🤪😝🙈
کچھ لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر لگتا ہںے کہ
شیطان ان کو چھٹیوں کا کام دے کر گیا ہے😁😝😂
#Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain