Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

بہت بُرا ہوں نہ میں....؟؟؟😕
دعا کرو کروڑ پتی بن جاؤں 🤲
اور کسی کو منہ بھی نہ لگائوں 😏😛
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

-
اس نے مجھے اس لیے چھوڑا 😕
Umaar 🥺
کیوں کہ مجھے میسج پہ سر دبانا نہیں آتا تھا 🙂💔

Umar.Arman@UK
 

تو خفا ہے تو یار ایسا کر
احتجاجاً مجھے گلے سے لگا🙂🖤
#Heeeeer

Umar.Arman@UK
 

پتہ نہیں جو لڑکی سچی محبت ڈھونڈتی ہیں 👫
انکو میں نظر کیوں نہیں آتا🥺😩💔
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

لڑکیوں کسی کی ہینڈ رائٹنگ اچھی ہے 🤪😁❤️
تو میرا نام ہی ہاتھ پہ لکھ دے مجھے ڈی پی
لگا کے شوخیاں مارنی ہے😋🙈😂
I WaitinG 🏃🏃❤️
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مجھے سو بار زندگی بھی ملے تو میں ہر بار تمہارا انتخاب کروں ❤️😘
مجھے تم سے محبت کرتے رہنے پسند ہے کسی
بھی بدلے کی❤️ تمنا کیئے بغیر❤️👰
میرے لیے یہ👇✍️
کافی ہے کہ مجھے تم سے محبت👫 ہے❤️
Umaar Ki Heeeeeeer $aiBa 👸

Umar.Arman@UK
 

کوئی لڑکی ہے جسے سحری تک بات کرنے والا چاہئے ہو👌
میں فری ہوں آج کل 🤲🏃🏃
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"- اس گوروپ کی ایک محترمہ بہت اچھی لگتی ہیں
لیکن وہ نا بہت کھڑوس ہے! 😜😒
کھڑوس 👰♥️
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

کچھ لڑکیاں تو میری ڈی پی دیکھ کر کہتی ہونگی🥰👰
کاش یہ شہزادہ🏃🏃 میری گلی کا ہوتا😃☺️
ہے نا لڑکیوں 😜😜
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہوگئی
موبائل استعمال کر کے کہتا ہے عادت ہوگئی
لیکن رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر بھی
کوئی کاش کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی
ہے😢😢🌹

Umar.Arman@UK
 

-"کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت🌸
°قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی°
- رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی
رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"🌾🌎🤍
Yaa Allah MerY Hall par Raham kar😢🤲
#__Umaar🍃🥀

Umar.Arman@UK
 

میں نے سب راستوں کو ناپا ہے
جاناں 🥰
تم سے بس چاند تک کی دوری ہے🌙♥️
Heeer🥰

Umar.Arman@UK
 

پِھر تو کافی خرچہ بچ سکتا ہے میرا...!!
Umaaar ♥️
سُنا ہے بچوں کے کپڑے سِیتی ہیں محترمہ...
_My 𝙃𝙚𝙚𝙧 🌎

Umar.Arman@UK
 

*ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش*
*خانہءدل کبھی بازار نہیں ہو سکتا🔥
#𝙃𝙚𝙚𝙧 🥺

Umar.Arman@UK
 

سنو تاج محل تو نہی بنوا سکتا
جاناں 👰
لیکن برتن دھلوا دیا کرونگا🙊🥰
#___Umaar

Umar.Arman@UK
 

💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
پگلی ♥️
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا
ملـــے...!

Umar.Arman@UK
 

اور پھر آج یوں ہی خیال آیا کہ
! ہم ۔۔۔۔❤️👫
اکٹھے نہ سہی اِک ہی آسماں تلے تو ہیں نہ
روح من♥️
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

نگاہیں آج بھی اس شخص کو تلاش کرتی ہیں
جس نے کہا تھا سحری میں دہی کھا لینا روزہ
نہیں لگے گا
MisssSssss You ❤️
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

تمھارا نام میرے لب پہ آتے آتے بچا تھا !
ویٹر نے پوچھا تھا آپ کیا لیں گے"🌎🤍
#__ہائے پگلی ♥️🔥
Umar ❤️

Umar.Arman@UK
 

تم کہتے ہو یا اللّه میں ہی کیوں ؟
وہ کہتا ہے کیوں کے میں تم سے محبّت کرتا ہوں♥️
اور اللّه جن سے محبّت کرتا ہے ان کو ہی
آزمائش میں ڈالتا ہے ۔🦋✨💗🌸
صبحِ الخیر 🏃🤲