پچھلے رمضان اور اس رمضان میں بس یہ
فرق ہے🥺
پچھلے رمضان افطار میں تمہیں حاصل کرنے کی دعائیں مانگتا تھا👫🤲♥️
اور اس رمضان تمہیں بھول جانے کی🤲🥺
Umaaar ♥️
افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا یے
کوئی سن رہا ہے😒😒
کنجوس لوگوں 🥺🥺
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں🥺
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں🙏
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین❤️
تیرےکُن کےمنتظر ہیں🤲 میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین...🤲❤️
#__Umaar♥️
الحمداللہ۔
رمضان کریم کی تیسری سحری مبارک ہو۔❣️
روزے کا مقصد صرف بھوکا پیاسا رہنا نہیں، بلکہ عبادت کرنا اور گناہوں سے بچنا ہے۔ ✨️💯
#__Umar
کاششششششششششش ہمیں بھی کوئی حسینہ یوں بولتی👰
سنو ناں
عمر جانی👫
اس عید
"Same Dressing"
کرکے سب کو جلائیں گے💔💔
Umaaar 🥺
کبھی مجھ سے ملے ہو؟؟؟
نہیں نا!
اس دنیا میں اچھے انسان سے ملنا کہاں آسان ہے😜🤭🤣
Umaaar ♥️
رمضان کریم کا پہلا جمعہ مبارک ♥️
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا!
میری امت کے غریبوں کا حج، جمعہ کی نماز ہے۔✨️
#__سبحان اللّٰہ 👌♥️
الحمدللہ۔
رمضان کریم کا پہلا جمعہ اور دوسری سحری مبارک ہو۔ ❣️
بس یاد رکھنا خدا کی چاہت تمہاری چاہت سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ ✨️💯
#__Umaar
-"تعریف کے قابل ہے وہ لڑکیاں !
جو اس وقت برتن دھو رہی ہیں"💃😋♥
#___Umaar🥰
کوئی ھے میرے محبوب جیسا !
میرے محبوب کو دیکھنا تو دور اُس کا خیال
بھی عبادت ہے"🌎🤍😘
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🤲
#__Umaar🍃🥀
آج کی حدیث-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے(مسلم حدیث رقم:٢٧٩۵)
رمضان مبارک😇
ہماری ایمان اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ ہمیں
اپنے کلمے کی ترجمہ معنی بھی نہیں آتا 💔
ابھی ایک ویڈیو دیکھا تو افسوس ہوا 🙏
چلو آپ بھی بتائیں کلمے مبارکہ کی معنی،🤲
Alhamdulillah appointed as
senior Fritters and juice
maker for 1 month😜😜
الحمدللہ 1 ماہ کے لیے سینئر پکوڑے اور جوس بنانے والا مقرر👌🥰
Umaaar ♥️
RamZaan MubarakA Ki Pehli SehrY
MuBarik Hun ❤️🤲
SubhanaAllah 😘😘
Ramadan Mubarak Hun saB merY
Payare All FrnDz Ko❤️
Koi Ghalti howy To please Dil
saY maff karo MujhY 🙏
Allah Hum Sab K Liye Ye Ramzan
BarakaTo Wala Rahmaton Wala
KhushYuon Wala Bana DeY
Ameeeeeeen 🤲
کاش!
ہم بھی کسی کے دل کی ضِد ہوتے 🥀❤️
#__Umaar❤️
آنکھیں تیری تابع کر دی گئی ہیں، ان کا کِھل
اٹھنا، مُرجھا جانا، تیرے نظر آنے نہ آنے سے
وابستہ ہے❤
My Peshoo ♥️🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain