Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

چلو اسے دل ہی دل میں چاہیں🏃🏃🥰
سنا ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے♥️👫
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا
امی آنکھیں چوم کے حلقے دیکھ رہی
تھی....🥺
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

ﺟﺎ ﻗﺎﺻﺪ ﺍﺏ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﺁ ..🏃🏃
ﭼﺎﺭ ﻗُﻞ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﭘﮍﮬﯿﮟ🥰
Umar 💘

Umar.Arman@UK
 

Our EK Din Min B JaunGaaa🏃🏃
MaDeeenaaa Inshallah 🕋🛬🤲
Yaaa ALLAH ❤️

Umar.Arman@UK
 

میری نگاہوں کی تلاش اتنی سی ہے یارب
مجھے روضہ رسول اللّٰہﷺ کا دیدار ہوجائے 🤲
💕 صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم💕😘🕋
صبحِ الخیر

Umar.Arman@UK
 

وہ شخص جو میرا تھا ہی نہیں
Umaaar 🥺
اُس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا🖤
GooooD niGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

کچھ ایسا کر کمال کے تمہارا ہوجاؤں👌♥️
میں سنگل ہوں فلحال کے تیرا ہوجاؤ 👫🥰

Umar.Arman@UK
 

کچھ
"GirLs"
مجھے اسلیے بھی
"IgNoRe"
کرتی ہے😍🙊🤭
کہ اتنا
ہے "CuTe"
ہمیں کہاں منہ لگائے گا..😂😁🙈😜

Umar.Arman@UK
 

کرنی ہے تو بس
𝗟𝗼𝘃𝗲 𝗠𝗮𝗿𝗿𝗶𝗮𝗴𝗲
ورنہ بچے کیا سوچیں گے
ساڈے ابو کو اک کڑی وی
𝗦𝗲𝘁
نہیں ہوسکی 🙄🙈

Umar.Arman@UK
 

ان لوگوں کو
"Good Night"
جن کو کوئی
"Good Night"
بولنے والا نہیں😍😊🤭

Umar.Arman@UK
 

جاناں❤️👰
تم تو دل ہو😍
تم سے دل تھوڑی بھر سکتا ہے🙈❤️
#___________Umaar❤️

Umar.Arman@UK
 

حقیقت سے بہت دور تھی خواہش میرے
Umaaar 🥺
پھر بھی یہ خواہش تھی اک خواب حقیقت ہوتا🌹

Umar.Arman@UK
 

احبابِ محترم🐤😎😋
میں نے تعویز دھاگہ شروع کر دیا ہے🙈
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو 😂
اب آپکا محبوب آپکے قدموں میں🤭😂
(میرا اپنا مجھے منہ نہیں لگاتا اس بات کا طعنہ کوئی نہ دے) 😕🙄😒
کیونکہ میرے تعویز بہت پہنچے ہوئے ہیں
خود پہ اثر نہیں کرتے😎😏
باقی کام ایسا ہو گا
کہ آپکی لائف بن جائے گی😉😌
دو دن میں مکمل یقین کے ساتھ۔۔۔۔🤝🏻🤪🥳
نوٹ۔۔۔🐤🦋
✨مذاق اڑانے سے گریز کریں
میرے پاس جن بھی ہیں🤨🤪

Umar.Arman@UK
 

فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہوجانا
Maanooo ❤️
ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والوں کی
Umaaar ♥️🌹

Umar.Arman@UK
 

اور بتاؤ!
کدھر گیا وہ شخص 🏃🏃
جس کا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا ؟؟
#Umaar🍁🥀

Umar.Arman@UK
 

میں چائے بہت اچھی بنا لیتا ہوں☕
صفائی بھی کر لیتا ہوں🥳🥳🏃
پانڈے بھی مل کے مانجھ لیں گے
کوئی سن رہا ہے🙈🥰
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

لبوں کی سرسراہٹ"
سے بدن کے چُور ہونے تک_"😘😋
میں تجھ کو اس طرح''
👫😘___چاہوں کہ میری سانس رُک جائے _"😍
_"
#_U_M_A_R❤

Umar.Arman@UK
 

👸وہ اچانک_نہیں بچهڑى🙄
بڑے دنوں سے _لوڈ مانگ رھى تھى 😂
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

برتھ ڈے وش کرنے کے لیے ساری رات جاگا
اور وہ
Thanks bro
بول کے سو گئی 😭💔
haYee BewaFaa🥺

Umar.Arman@UK
 

منتظر بیٹھے ہیں تیری ہم تینوں❤❤
☕میں میرا ہوسٹ اور میرے چائے🏃
محترمہ 👰 کبھی آؤ نا❤️🥰