Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

وہ اک سٹاپ سے بیٹھی دوسرے پہ اتر گئی
Umaaar
میری آج والی محبت ڈیڑھ گھنٹے کی تھی!!!
_👫♥️

Umar.Arman@UK
 

پوسٹ چوری کرنے سے اچھا ہے
تم پگلی میرا جیسا ہینڈ سم کا دل
چرا لو 🙈
🥰 Umaaar

Umar.Arman@UK
 

تجھے تکنا،👰 تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا !🏃🥰
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں تھی💔😔
#__Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

کچھ لوگ"پہلے دل سے اترنے والی حرکتیں کریں گے🥺🥺
پھر کہیں گے کہ دل بھر گیا نہ تمہارا! -" 🙂💔
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر..
حسین شخص ! تجھے میرا کیا ضرورت ہے..🖤🙂
For Some One Spcl 🥰👰

Umar.Arman@UK
 

میں تیرے زہر سے واقف ہوں ۔۔
_تو میرا بڑا نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے_ 🐍🐍
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

شریف گھر کا لڑکا ہوں پیکج ختم ہو گیا ہے
اگر کوئی میرا پیکج کروانا چاہتی ہے تو انبکس میں رابطہ کرے فیک نہیں ہوں کسی کو شک ہو تو وائس اور پکس دےدوں گا🏃🥰
نوٹ ٹائم پاس کرنے والی گرلز آنے کی زحمت نہ کریں🙏
اگر مستقل پیکج کرا کر دے تو دوستی پکّی ہو سکتی ہے👫😛
#_________Umaar😛

Umar.Arman@UK
 

"جانو کو قابو کرنے کے لیے تعویذ لینے گیا
تھا..! 😤😋
پیرنی پہ ہی دل آ گیا🙈🤣 ۔۔!!! 🖤
اے دل تو بھی نا💔🥺
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

پھر بنالیا ہے ۔۔۔۔۔ آج دو کپ چائے!!☕☕
پگلی ♥️
پھر تم بہت___ شد٘ت سے یاد آئی!.
#Missss You So Much 🦋❤️

Umar.Arman@UK
 

مقامِ افسوس ہو گا _🥺
تمھاری بعد🙏🏃
جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے _
" ہم تمھارے ہیں "👫
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اسلام علیکم
صبح بخیر
اے ربِّـــ کـائنات ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں🤲 آتا پھر بھی ہر روز ہاتھــ پھیلائے اس یقین کے ساتھـــ تجھـ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں
یاربّــــــ کریم ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم پـر رحـم فـرمــا آمین ثم آمین ❤️
#__جمعہ المبارک 🤲

Umar.Arman@UK
 

تیرا نام تیری محبت اور تیری یادیں !
پگلی ♥️
میرے ساتھ رہے گی آخری چار تکبیروں تک🥀
🖤 GooooD niGhT
#___Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

اب تیرا دکھ نہیں رہا اتنا
محترمہ 👰
جی محبت سے بھر گیا کچھ کچھ🙂🦋🥀
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

وہ مرا تھی ہی کہاں،ہے بھی نہیں، نہ ہو گی
پھر بھی وہ شخص مجھے صرف مرا لگتا ہے😘👰
#_Umaaar

Umar.Arman@UK
 

ضرورت برائے گرل فرینڈ ماہانہ سیلری 👰
نیٹ پیکج👌
صرف حسین لڑکیاں رابطہ کرے 🙈🏃🏃

Umar.Arman@UK
 

🃏🃏🃏
تمہارے پاس یقین کا کوئی "اکا" ہو تو بتلانا
Aniii🥺
ہمارے بھروسے کے تو سارے پتے جوکر نکلے🙏

Umar.Arman@UK
 

" اور پھر تُم میرے دسترس میں تھی ہی
کب!
۔۔۔ ایک خوش فہمی ہی تھی جو بس
خوش فہمی ہی رہی" 💔🙂
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

میرے پاس کوئی مہنگی گاڑی🚖 تو نہیں ہے لیکن میں تمہیں بائیک🏍️ پر ساہیوال کی خوبصورت شاہرائیں دیکھا سکتا ہوں، میں تمہارے ساتھ سڑکوں پر پیدل چل سکتا ہوں🏃، میں تمہیں کسی مہنگے ریسٹورنٹ🏯 میں کھانا تو نہیں کھلا سکتا لیکن میں خود کھانا بنا کر تم کو کھلا سکتا ہوں🍜، جب تم اداس ہوگی میں تم کو جوکر بن کر ہنسا سکتا ہوں🥰
، لیکن میں یہ جاننے سے قاصر ہوں
کہ تم کیا چاہتی ہو👰🥺
#________Umaar 😊

Umar.Arman@UK
 

👰مبارک ہو تمہاری ہونے والی بھابھی
پھر سے لڑکا نکلی 💔💔
Umaaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دی
Umaaar ♥️
اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت🔥