اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹
Aniii 👰
وہ تو کہتی ہو گی ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
جو چھوڑ گیا🙂
اسکے لیے ایک لائن !💔💔
👇
اللّٰہ پاک خوش رکھے اسی کو🤲
Umaaar 🥰
*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبح بخیر زندگی*
خدا کے اختیار پر کبھی "کیا " کا سوال نہیں اٹھاتے...
""کیا"" بہت بڑا اعتراض ہے..
"کیا وہ میری مدد کرے گا؟ کیا وہ مجھے معاف کرے گا؟ کیا وہ مجھے سنتا ہے؟؟ کیا وہ......کیا وہ..... !!!
اللّٰه ہمیشہ موجود ہے... وہ کبھی " کیا" نہیں ہوتا..
اللّٰه پاک کے لیے اس لفظ کو اپنے دل سے نکال دیں ...
اللّٰه کی صفات پر کبھی "کیا" نہیں لگ سکتا....
🤲وہ کن کہتا ہے اور فیکون ہو جاتا ہے ❤️
تو میرا لفظ آخر ہے 😊❤️😊
ہاں میں تجھ پر ہی ختم ہوتا ہوں ۔۔۔۔❤️
Umaaar ki پگلی ♥️👰🥰
کسی کے پاس ہے وہ ساری کی ساری
Umaaar♥️
میرے پاس تو بس ایک تصویر ہے 👰اسکی❤️
وہ اس قدر پرکشش ہے کہ ، اس کو یک
طرفہ چاہا جاسکتا ہے 👫
اور بار بار چاہا جاسکتا ہے۔🙂🔥
Umaaar ♥️
میں مجبور ہوں اپنے جذبات کے آگے میں بہت
کچھ دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہوں بہت
کچھ سہہ لیتا ہوں کیونکہ جو میں سہہ نہیں
سکتا وہ تمھاری جدائی ہے"🥀🖤
#___Umaar🌾
" تُجھ کو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں ،
جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو! 🥀🙂
Umaaar ♥️
Lipstick+Moisturizer + Primer+Bb cream+
Foundation + Base+Concealer
+Blushon+ Eyeshades+ Maskara + Eye
Liner+Lip Liner+Contour + Highlighter+
Makeup Spray + Hair
Extensions+Snapchat Filters +5 Editing
Apps +Attitude
Why Babe??🙂
❤️☞Umaar🥀
-"وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ
قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور بس کچھ دن
دور اللّٰہ ہم سب کو نصیب فرمائے"🌎✨♥
-"آمین🌸
رمضان #___خوش آمدید 🥀🖤
جو ادھورا رہ جائے، وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا!!!
خواہ وہ کہانی ہو ، خواب ہو ، زندگی ہو یا پھر
انسان 💔🥀🖤
#GoooD NiGhT
اب اس قدر بھی توجہ پذیر کیا ہونا
کوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے....👰♥️
Umaaar
تا ابد خیـــــر ہی رہے اُسکی
اپنی جان سے کیا لڑائیاں سائیاں
🖤 Umaaar
"اگر تم مجھ سے پوچھتی ہو کہ تم کتنی بار
میرے خیال میں آئی...👰
تو میں کہوں گا
فقط ایک بار ،، کیوں کہ تم آئی اور پھر
دوبارہ میرے پاس سے گئی نہیں __!!🥰
Umaaar ♥️
پچھلے برس کی بات ہے اک شخص تھا مرا
Arman❤️
مجھ کو یقیں دلاؤ وہ میرا نہیں رہا۔۔۔۔🥺
Umaaar ♥️
مکمل داستان کہہ دوں یا بس اتنا ہی کافی ہے❤️
پگلی ♥️
تم ہی تھی ، تم ہی ہو ، اور ، تم ہی رہو گی👸😘❤️
میرے خیالوں میں میرے سوچوں میں میرے دل میں♥️👰
Umaaar ♥️♥️
اگر وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟👸
تو کہوں گا میں ,تو جیسی پہلی تھی ,ہو بہو ویسے چاہئیے
ُوہی گفتگو جو روح کوسیراب کر دے🥰
😘❤️وہے سانسیں جو من کو سکون دے
وہی مسکراہٹ جو دل کو راحت دے❣️🥀
#______Umaar❣️
گُل نَو رنگ! ❤👰
میں نے ایک تصویر دیکھی
جس میں کائنات کے ساتوں رنگ موجود تھے
اور آٹھواں رنگ تھا تمہاری آنکھوں کا
جانے وہ خواب تھے کہ کوئی حسرت
میں چاہتا ہوں کہ تمہاری صورت کو کینوس پر لفظوں سے اُتاروں 📝
لیکن کیسے 🤔
کسی بھی ادب نے ابھی تک اتنی ترقی نہیں کی 🙏
لغت میں کہیں بھی ایسے کوئی لفظ موجود نہیں 👌
میں چاہتا ہوں کہ تمہاری آنکھوں کے رنگ کو کائنات کا لازمی جزو قرار دیا جائے🌍 👁️👁️
لیکن اس رنگ کو ابھی تلک میں خود نہیں جان پایا🏃
اے مہ جبین👸
مجھ سے ہمکلام ہو
تاکہ میں کچھ لکھ سکوں
تمہارے بارے میں 📒✏️
اور تمہاری آنکھوں کے رنگ کے بارے میں
کہ اس بن ادب ادھورا ہے!♥️
#______PrinCessSs Umaaar😘❤️
قیامت کا دن ھوگا !
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک
آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
🤲وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے"🌎🌸🤍
#___❤️ GooooD MorrnnnG 🥀🖤
*میں کم عمر کے وہ سمجھدار بندہ ہوں جِنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کا ٹُوٹنا دیکھا ہے ، اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگ دار خواب سجانے سے ہمیشہ ہی خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں وقت سے پہلے ہی خود کو بڑا ہوتے دیکھا ہے! ۔ 💔🙂*
☞GoooD niGhT ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain