Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ .... آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا ....وقت دیا .....اپنی نیند خراب کی ......سونے کے اوقات تبدیل کیے ..... اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے ..... اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی .... تو مبارک باد وصول کریں .... ایسا کچھ نہیں ہے ........💔
میرے بھی یہی حال ہے لیکن 😟
Umaar__ツ🍁🥀

Umar.Arman@UK
 

پوچھنے لگی آپ کی تنخواہ کتنی ہے👰
میں نے کہا فکر نہ کرو گجرے, کوکومو,
چوکلیٹ, بسکٹ ,لیز ختم نہیں ہونے دونگا❤️
#__________Umaar❤️

Umar.Arman@UK
 

سخت دل ، گستاخ نظر ، ظالم لہجہ😟
دورِ چنگیز کا لگتا ہے محبوب👰 میرا
Umaaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

تُو مَیں ہُوا، مَیں تُو ہوا، تُو تَن ہُوا، مَیں جاںْ ہوا,
جاناں 👰😊
اب کون ہے؟ جو یہ کَہے، تُو اَور ہے مَیں اَور
ہُوں' 💞👫
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

آپ ہیرا ، صدف ، نگیں ، کیوں ہیں 👰♥️
آپ بے انتہا حسیں ، کیوں ہیں
شمس حیراں ھے ، آپ کے عارض
پھول ھو کر بھی ، آتشیں کیوں ہیں
آپ اتنے دروغ گو ھو کر
اس قدر قابلِ یقیں ، کیوں ہیں
شاعروں کے دلوں پہ آپ چلیں
گامزن ، برسرِ زمیں ، کیوں ہیں
جتنے بے رحم دلربا ہیں ، عدم
اتنے محبوب ، دلنشیں ، کیوں ہیں __!!👰😍
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

❤️دل برائے فروخت
قیمت صرف 🤏اتّو سا👫 پیار🥹
فوری ریجیسٹریشن📝
فوری قبضہ🙈😂
بسم اللّٰہ کرو لڑکیوں 👰😊

Umar.Arman@UK
 

جب تھک کے دنیا سے سکون چاہو
محترمہ 👰
تو میرے بازوں کے حصار میں اجانا

Umar.Arman@UK
 

مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..😉🫀🙈🤤Umaar🤭"

Umar.Arman@UK
 

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
Umaaar😍
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے♥️

Umar.Arman@UK
 

ہزار شکوے ، کئی دنوں کی بے رخی اور جفا....
Umaaar
بس اُس کے ہاتھ کی چائے اور سب رفع دفع....
👰👉☕
☞کاششششششش🥀

Umar.Arman@UK
 

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
Umaaar 🥰
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ 🙂
GooooD MorrnnnG

Umar.Arman@UK
 

اُس پر تو مقدر ہے مہربان👰
ورنہ...
ہم ہر کسی کو میسر نہیں!!🔥🖤
GooooD niGhT Aniii ❤️

Umar.Arman@UK
 

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
❤️ جاناں ❤️
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

Thank You so much Un saB FrnDz
ka Jo Mera Sath Dia Jo merY Life min aYe Kuch KhushYan deY k Un SaB Logo ka
Be Khad Shukar Guzar Hun
Jo Apne na Ho Kar B apno JisY
EhSaS Dia Pyar Tha...
or Kuch FrnDz ka Tooo Alfazo min Shukria B Adha nhi kar Sakta Wo Etni Dil ko QareeB ha Sach min 😘😘😘😘
ALLAH AP saB ko Khush Salamat Ache Payare or Sehatmand raky Ameen Ameeeeeeen 🤲
GooooD niGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

بہت ہو گیا محبت کے سوال 💔
یہ بتاؤ قرآن پاک پڑھا ہے 😍
اگنور کر کے نکل جاؤں کیونکہ یہ سوال آپ
سے نہیں آپ کے ضمیر سے تھا 🙄
♥️♥️ Umaaar

Umar.Arman@UK
 

اول رکھا ہوا ہے آپ کو ہر لحاظ سے ❤️
پگلی ♥️
آپ تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہیں ❤️
#For Some One Spcl 🥰👰
Umiii 😘

Umar.Arman@UK
 

کبھی یاد آئے تو ورق پلٹ کر دیکھنا
🥰Janana
ہم کل جیسے تھے ہم آج بھی ویسے ہیں♥️

Umar.Arman@UK
 

میں نے پوچھا کتنے بھائی ہیں تمہاری😇
کہتی ہے بسس تم 🥺😒😑😷
ہائے اللّٰہ 🥺🥺

Umar.Arman@UK
 

ہمیں حادثاتی طور پر بھی نہ چاہا گیا
ہُمارے فون پہ کبھی رانگ نمبر سے کال نہ آئی_🙂🖤
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

عدمؔ کیوں مر نہ جائیں مسکرا کر
سُنا ہے وہ حسیں👰 ہم سے خفا ہے🤔
Umaaar ♥️