ہمارا رنج تمہاری سمجھ سے باہر ہے
جاناں 🥰
ہمیں رقیب سے مل کر بھی مسکرانا ہے!😊
میں کسی لڑکی کا دل نہیں توڑتا
تم دوسری آئی ڈی سے آزما سکتی ہو 🥀😜
Umaaar 😒
*سنو..!*
*مجھے صرف صبر آنے کی دیر ہے*💔🔥
محترمہ 👰
*تیری یادوں کی قبر میں نے کھود رکھی ہے
Umaaar 🥰
میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں......!❤️👌
جس کے پاس انتخاب کے لیے دس لاکھ آپشنز ہوں،
لیکن وہ پھر بھی مجھے ہی منتخب کرے👫....
_Umaar🥰
اس دن اور رات کے صدقے شب برات کے صدقے ہر اس انسان کو مجھ سے دور کر دے جن سے میں دور رہنا چاہتا ہر اس شخص کا خیال میرے دل سے نکال دے جو میرے نصیب میں نہیں ہر اس چیز کی طلب سے آزاد کر جو ملنی نہیں جو میسر ہے اس پہ خوش رہنے کی استقامت عطا فرما جنہوں نے دل دکھایا ان سے دور رکھ میری اور ہر بیٹی بیٹے کی تقدیر میں راہ راست لکھ دے جو بھی گناہ ہوئے جانے انجانے جو بھی غلطیاں ہوئی ہیں معاف فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 💗💗
#_Umaar🤲
اسلام وعلیکم!
تمام اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو❤️
شب برات فیصلوں کی رات ہوتی ھے🥰
مغفرت کی رات ہوتی ھے😟
بخشش کی رات ہوتی ھے۔
عمر مقرر کی رات ہوتی ھے۔
نصیب بدلنے کی رات ہوتی ھے۔
سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ھے۔
یااللّٰہ ہم سب کے گناہ معاف فرمانا آمین!
ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب کچھ بدل دینا۔ آمین!
اے ہماری سانسوں کے مالک ہم سب کو سلامت رکھنا۔
❤️آمین ❤️🦋💯🤲
ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز🥺
Umaaar 🙏
Or Kuch Logo ko DekhnaY Min
Sakoon Hothy Ha BhuT Sach min😘😘
Thank You So Much 🥰♥️
شعبان کے مہینے میں نصیب لکھے جاتے ہیں
اللّٰہ پاک ہر اک بیٹی اور بیٹے کے نصیب اچھے کرے
الہیٰ آمین"🤲♥
#__صبح الخیر🥀
روحِ من عزیز من
اے میری شہزادی سُنو ❤
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں رکھتا 🥰
تو تم میرے پاس آ جانا میں تمہیں پورے اطمینان سے سُنوں گا😘😘
MisssSssss You ❤️
GooooD niGhT 🌃
جاگتی جاگتی تھک جاؤ تو
ایسا کرنا🙃آدھی راتیں مجھ کو دینا🌃
تم کو پورے خواب ملیں گے
تم کیا جانو👰🥰
درد حدوں کو چھو آئے تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ھیں
تم چاھو تو
ایسا کرنا
درد کی شدت میں سہ لوں گا
درد کا حاصل تم رکھ لینا تم کیا جانو❤️
ذات ادھوری ھو جائے تو
رشتہ آدھا رہ جاتا ھے
آدھا رستہ مجھ کو دے کر پوری ہستی لے سکتی ھو ۔
کیا سودا ھے!تم کیا جانو
آدھا رستہ کھو جائے تو
منزل یاس دیا کرتی ھے
تم چاھو تو ایسا کرنا♥️آدھا رستہ میں رکھ لوں گا 🏞️
پوری منزل تم لے لینا۔🏠لیکن جب تم تھک جاؤ تو..❤️
For Some One Spcl 🥰👰
غم و مصائب سے آزاد ہو کے سوچوں سے کنارہ کر کے
پگلی
تمہاری بارے میں سوچنا،👰 راحت فراہم کرتا
ہے____😘😘
🥰 Umaaar
ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی تم پر !
گڑیاں👰
مگر مجھ جیسے شدتیں نہ ملیں گی تجھے🥰
#__Umaar🔥
اب وہ کسی اور کو کہتی ہو گی !
تم سے پہلے بہت آئے سب کو فارغ کروا دی🖤
ہائے اللّٰہ 🙏🙃
#__Umaar🔥
دو دو ٹَکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں !
پگلی ♥️
اب کس کس کو مرے بعد میسر رہی ہے تُو"🥀🖤
#__Umaaar🔥
"جب میرا میسج آئے تو سارے کام
چھوڑ کر مجھے ریپلائے کیا کرو"🥰
ایسا کہنے والی ایک عدد حسینہ درکار ہے 👰
Umaaar ❤️
یقین کرو میرا دل ہمیشہ تمہاری حق میں رہے گا
مہتابِ عرب کی قسم!👰
تم اس قدر پرکشش ہو کہ تمہیں چاہا جائے
👫🥰اور بار بار چاہا جائے🖤
Umaaar ❤️
میں چاہتا ہوں اسے مجھ سے سخت نفرت ہو
میں چاہتا ہوں میری موت پر وہ 👰 رقص
کرے
Umaaar 🥰
🙏گنہگار ہوں ، آقاﷺ _____بڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپﷺ سے ہے
صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم..❤
GooooD MorrnnnG 🥰
تم چاہو تو سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے 👰
لیکن😔
تم نہ مجھے چاہتے ہو😔
👫نا ہی میری ساتھ
Umaaar Ki MeeraaB ❤️♥️
" *اور گھر کا کیا ہے🏠 ، وہ تو بس ہی جاتا ہے ، لیکن جس طرح تُمہیں سوچا😔 ، تُمہیں چاہا👫 ، تُمہیں مانگا 🤲، تُمہیں دیکھا 👰👁️👁️، اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خُوابوں کی طرح بُنے 😍🏃
کیا وہاں اُن سب باتوں میں تُمہاری علاوہ کِسی اور کو دیکھ پاؤں گا!؟ ۔* " 💔🙂
#روح_من____ツ️🙃
Umaaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain