Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Beautiful People image
U  : هـغــه بــه راشــی خــو یـو څـوک بــه ورتــه داســی وایــی⁦♥️⁩ نـاوخـــتــه - 
Umar.Arman@UK
 

ہائے!!!!❤️👰روح من!!
وہ ایسی ہے کہ۔۔۔
اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں ادھار لی جائیں🖤
وہ ایسی ہے کہ۔۔۔۔۔
سامنے بیٹھا کر اسے جی بھر کے دیکھا جائے اسکی آنکھیں اتنی حسین ہیں⁦👁️⁩۔۔۔۔⁦👁️⁩ اتنی حسین ہیں۔۔۔۔۔کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقے میں واری جائیں😍
میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔
استنبول کی گلیوں میں اسکا ہاتھ تھام کے چلوں اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اس سے اظہار محبت کرو🥰
اسکے صدقے اتاروں👫😘
وہ اس قدر حسین ہے۔۔۔💋
#___Umaar ki GurYaa🥰

Umar.Arman@UK
 

کبھی یٰس, کبھی طہ,ٰ کبھی والَّیل آیا جس
کی قسمیں میرا ربّ کھاتا ہے کتنی دلکش
میرے محبوب کی صُورت ہوگی😘♥
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤲⁦❤️⁩
#__جمعہ مبارک ہو🥀

Umar.Arman@UK
 

کیا کہا ?🤔
وہ محبت کریں اور وہ بھی مجھ سے👫
لا حول ولا قوة إلا بالله🤲🥺
MisssSssss You ❤️

Umar.Arman@UK
 

کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو
کر........!!!👫
گڑیاں 👰
اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں😘
GooooD niGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

wsY K0 Answer 👰
Keh Tumhain To DailY Mohabbat Ho Jathy ha♥️♥️
میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
Umaar
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر

Umar.Arman@UK
 

" - اب محبت دوبارہ ہو نہیں سکتی🖤
Umaaar 🥰
وہ شخص بھی ایک تھا اور میرا دل بھی ایک تھا🖤

Umar.Arman@UK
 

ان آنکھوں میں بھی تھی کسی ہیر کی تمنا 💞
یہ سلجھا ہوا لڑکا کبھی رانجھا رہا ہے 😥
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

یاڑ کوئی میری بھی کہانی سنو 😕
مجھے بھی پیار ہوا تھا👫🙈🏃

Umar.Arman@UK
 

وہ مقدر میں لکھا ہے کسی اور کے 👰
🥺 لیکن
اس دلِ زار کو وہ شخص ہی بھائے ، ہائے !
Umaaar🙂

Umar.Arman@UK
 

وہ میرے درد کو سُن کر فقط اُداس ہُوئی
میں سوچتا ہی رہا کہ اب گلے لگائے گا🤔
Umaaar 🙃

Umar.Arman@UK
 

*ہے کوئی بجلی جیسی�👰 وفادار لڑکی*
*جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے☹️
Umaaar🙈

Umar.Arman@UK
 

"- ایکـــ ہــی شخصیتـــ ایســی ہیـں کــے
جِنکــی وجـہ ســے قیامتـــ کا خوفناکـــ دِن
بھــی خوبصورتـــ ہـو جائـــے گا اور وہ ہیـں "محمـد ﷺ😘😘"♥️
#__صبح بخیر🥀

Umar.Arman@UK
 

یہ سب کتابی باتیں ہوتی ہیں💯
کہ تم بچھڑے تو میں مر جاؤں گا
میں مروں گا بالکل نہیں۔۔
اگر تم بچھڑے تو بس یہ ہو گا۔۔
میں روؤں گا نہیں🥺،لیکن ہنسنا چھوڑ دوں 🥰گا💫
🙏 میں کسے سے تمہارا ذکر نہیں کروں گا
لیکن میں تمہاری بارے میں سوچوں گا ضرور🙃
میں تمہیں دعاؤں میں مانگنا چھوڑ دوں گا🤲
لیکن میں تمہاری لیے دعا سب سے پہلے مانگوں گا❤️
میں تمہیں یاد نہیں کروں گا لیکن تمہیں بھولوں گا بھی نہیں۔۔🖤
میں تمہیں جان کہنا چھوڑ دوں گا،لیکن جان سے پیارے تم ہی ہو گی👫❤️💯
#_ PrinceSsSs Umaar👰

Umar.Arman@UK
 

میرا واٹس ایپ نمبر
زیرو تین سو پندرہ
پانچ سو تیرا، پانچ سو میرا ،پانچ سو اسکا🙂
🙈😻🥰
#Umaaar❤

Umar.Arman@UK
 

میں کسی کا نہیں ہوں فلحال۔😒😂
محترمہ ♥️
ٹرائی کر لو کیا پتا تمہارا ہو جاؤں🙈😜

Umar.Arman@UK
 

حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے!!!
umaaar ❤️
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے!!!
❤️KaaaaSh🥺

Umar.Arman@UK
 

ساری بُرائیاں ہم میں ہی, سہی
, آپ بتائیں"🙂
جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ناں__🥀😶⁦✌️⁩
~Umaar♡︎

Umar.Arman@UK
 

" " کبھی وقت ہو ____ تو آنا " "
🏃🏃 آنا تو رُک جانا ،
کوئی بات ہو تو بتانا🙃
” میں سُن لوں گا “
تم بس سُنانا ،
کب سے محبت تلاش رہی ہو ، ؟👫❤️
تھک جاؤ تو پہلو میں بیٹھ جانا ،
چاہے کتنا بھی دور ہوں .
☺️اانتظار پھر بھی رہے گا ٠ ٠ ٠
منزل نہ ملے ناں ،
🌃 تو گھر لوٹ آنا .
Umaaar 🙃

Umar.Arman@UK
 

*اُس پہ جچتا ہے جو بھی پہنے وہ*
*اُس کی رنگوں پہ حکمرانی ہے۔👰😘*
Umaaar🖤