Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا
امی آنکھیں چوم کے حلقے دیکھ رہی تھی
~Umaaar♡︎

Umar.Arman@UK
 

تمہاری پاس نہیں ہے تو ہم سے لے جاؤ
محترمہ ♥️
ہمارے پاس محبت ہے، اور کچھ بھی نہیں
#Umaar👑

Umar.Arman@UK
 

تمہیں ہم دل میں رکھ لیتے😌
موٹی👰🙈
اگر تمہارا وزن مناسب ہوتی تو 😂🙈...
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

خوبصورت ہے چاند بھی
مگر___❤️
وہ زمین زادی اک الگ معیار رکھتی ہے👰
MissssssssSsss You MY Shonaaa💝
UmaarᏬ__🍁🥀

Umar.Arman@UK
 

اگر میں تم پہ کچھ لکھتا📝
تمہیں میں کل جہاں لکھتا 🌎.....!!!!
چمن لکھتا، گھٹا ⛅لکھتا
تمہیں میں🌈 آ سماں لکھتا❤️
صبح لکھتا میں ☀شاموں کی ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتا❤️
ستارہ تم کو لکھتا میں⭐
تمہی کو کہکشاں لکھتا
بھلا کے ساری دنیا کو💝
😘تمہیں میں من کی چاہ لکھتا ❤️
Umaar 🤍

Umar.Arman@UK
 

آنکھوں کو بھی لے ڈُوبا ، یہ دِل کا پاگل پن
جاناں 👰
آتے جاتے جو مِلتا ھے ، تم سا لگتا ھے...!
Umaaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

🌹🌹﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹🌹
🌹🌹اے اللّٰہ بڑا نازک دور ہے ہمارے ایمان اور عزت کی حفاظت فرما ۔۔ ہمیں مذہب اسلام کا علمبردار بنا۔۔ ہمیں وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔ وہ دل بخش دے جو بدی کو درگزر کر دے۔ وہ ذہن عطا فرما جو بُرائیوں کو بُھلا دے اور وہ روح بخش دے جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو۔ یاربِّ کریم : ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے محبت، شفقت، اور اچھائی پیدا فرما ، اپنی عظمت اپنی وحدانیت اور اپنی ربوبیت پر کامل ایمان عطا فرما۔ ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرما ۔🌹🌹
🌹🌹آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹🌹
#GoooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

کون سُنا گیا ہے آپ کو قِصہ ہماری پارسائی کا...؟؟
ہمارا نام تو سرفہرست آتا ہے خانہ خرابوں میں
🖤 GooooD niGhT
Umaaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

ہم تو فدا ہوگئے انکی ترچھی نگاہوں پر 😍🙄
ہمیں کیا پتہ تھا کہ صنم دیکھتی ہی ٹیڑھاہے😂😂
ہائے اللہ🙈

Umar.Arman@UK
 

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپرد خاک کیا👰♥️
Umaar

Umar.Arman@UK
 

طبیعت ناساز ہے لڑکے دعا کریں 😐
اور لڑکیاں انباکس میں آکر دم کردیں😌
بسم اللہ کریں لڑکیوں 😷😷

Umar.Arman@UK
 

اس سے کہو کہ اب میں سانس لینا چاہتا ہوں 🥰🥰🏃
میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھول دو🙏🙃
🅤︎𝙼A🅡︎❤️

Umar.Arman@UK
 

ضرورت برائے (جانو)
میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙈
بسم اللہ کیجئے 🥰

Umar.Arman@UK
 

ہم نے دیکھے ہیں کچھ خوش نما سے خواب
خدا عمر دراز کرے ہمارے ان خوابوں کو 🥰
#U🅜︎🅐︎r✯❤️

Umar.Arman@UK
 

آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص تو ضرور ہونا چاہیے جو آپکو فجر کے وقت کال کر کے زبردستی نماز کے لیے اُٹھائے اور ہولے " مجھے جنت میں اکیلے نہیں جانا مجھے وہاں بھی تیرا ساتھ چاہئے اس لیے اُٹھو نماز پڑھو🖤
#_ツGooooD MorrnnnG 🥰🏃_🍁

Umar.Arman@UK
 

اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں
مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کو
کچرے کی ٹوکری میں ڈال کر کسی انسان کا انتخاب کریں🙂👫
#Umaar🥰

Umar.Arman@UK
 

تُجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر ۔۔۔!!!
پگلی⁦♥️⁩
تُو نے آنکھوں کو اِک خواب دکھایا تھا کبھی۔۔۔
💔Umaar🍁🥀

Umar.Arman@UK
 

اگر انتظار کرنا ہی عشق ہے"_
جاناں🥰
تو پھر آخری سانس بھی تمہاری حوالے"🙂❤

Umar.Arman@UK
 

میرے ایک حد ہے..
اور تم اُس میں بے حد ہو!
میں الف ہوں🥰
اور تم اُس کی مد ہو!⁦❤️⁩
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں..
مگر...
جو کہہ دوں..
تو تم میرے ہونے کی سند ہو!
میرے ایک حد ہے
اور تم اُس میں بے حد ہو!👫
💞Umaar 💞💞

Umar.Arman@UK
 

کائِنات چاہے 💛🥰
لاکھ وسیع و عریض ہو💛
مگر میرے نزدیک 😘💛
مُجھ سے تُجھ تک کا حجم 💛
جو ہَم دونوں کو مِلا کر💛
,, ہم ,, بناتا ہے💛👫
وہی میری کُل کائِنات ہے!!🌏
Umaaar🥰