انـــا پـــرســـت تـــو ہـــم بھی غضـــب کـــے ہیـــں🖤✨
بس تیـــری غـــرور کـــا تھوڑا احتـــرام
کـــرتـــے ہیـــں🔥
👑Umaar
-" یا اللّه ہم سب کو فجر کی نماز خانہ
کعبہ میں پڑھنے کی توفیق عطاء فرما ،،،!"-
" آمین "💗
" GooooD MorrnnG "🔥
خدا کرے کہ کسی روز تیری دل کا سکوں
میرے وجود کو ترسے، مجھے تلاش کرے۔۔۔🤲
𝕒𝕞𝕖𝕖𝕟 ❤️
ویسے درکار تو سکوں بھی ہے
، پر
تُو مجھے نسبتاً ضروری ہے👫😘..❤
Umaaar
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں..
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں کہاں دیر لگتی ہے..!!
#_ツUmaar
بجا جو فون تو بے ساختہ دعا نکلی
خدا کرے کے وہی ہو مگر خدا نہ کرے
#Umaar
قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں
مگر..🙂🤍
Umaar
ہم ایک شخص👫 کو دل سے لگائے پھرتے
ہیں..🙂🤍
_وہ رہ نہ پائے ایک پل بھی میرے بنا
اے خدا👏
مجھے اس کی دھڑکن بنا..♥️🌹🌹
#امین ثم امیامین
اگر پسند نہ آئے تو کوئی جبر نہیں
محترمہ ♥️
برائے تجربہ کُچھ روز ہم سے 👫یاری کر 😉
Umaaar 🥰
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
♥️ محترمہ♥️
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے❤️
Umaaar🥀
تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنا لے
شہزادی♥️
مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...👫
Umaaar 🥰
یا رب کریم
۔۔۔۔مجھے گمراہی کے اندھیروں سے بچا کے رکھ کہ میرے اختیار میں نہیں کہ میں خود کو گمراہ ہونے سے بچا سکوں جب تک تُو نہ چاہے!😔
#_Ameen Sumaa Ameeeeeeen
GooooD MorrnnnG 🥰
لبوں کی سرسراہٹ"
سے بدن کے چُور ہونے تک_"😘
میں تجھ کو اس طرح''
___چاہوں کہ میری سانس رُک جائے
_"GooooD niGhT 🌃😍
_"
#U_M_A_R_ ❤
لیکن کیا فرق پڑتا ہے
تمہیں تو بس اپنی ضد اور غصہ پیارا ہے
اور کچھ نہیں
چاہے کیسی کی جان ہی کیوں نا چلے جائے
مرتسم🥺🥺
ابھی تو اور محبت کا لطف آئے گا!!!
Umaaar ♥️
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آ گئی ہے وہ...
اس شخص کو نہیں میرے تمنا اور میں👰
بیکار اس کی خیالوں میں گم ہوں۔🥺
Umaaar ☹️
ساری بُرائیاں ہم میں ہی, سہی, آپ بتائیں"🙂
جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ناں__🥀😶✌️
Umaaar ♥️
سنو لڑکی
نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہےاور نہ ہمیں
ماہرہ خان
تو کیوں نہ آپس میں مک مکا کرلیں 😝🙈
#Umaar
❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا🤍
مجھے تم👰
، تمہارا وقت،🕐
اور بس تمہارا پیار👫 چائیے🙃
Umaaar ♥️☺️
ان کے آنے سے آگئی منہ پر رونق
لوگ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال ٹھیک ہے
🖤 Umaaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain