Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے...
Umaaar ❤️
وہ اگر صدقے بھی میرے سر کے اتارے ، مسترد"🖤

Umar.Arman@UK
 

- مثالیــں ڈھونڈتــے پھــرو گــی میــرے-💙
- میــرا تــو عکــس بھــی مجھ ســا نہیــں -🖤
#GooooD MorrnnnG

Umar.Arman@UK
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی...
Umaaar ❤️
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں🥺
GooooD niGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

سجاسکتے تھے یادوں کے کئی چہرے،کئی پیکر
Umaaar ❤️
مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے🙃🙃

Umar.Arman@UK
 

تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنا لے
🥰جاناں🥰
مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...❤

Umar.Arman@UK
 

اُس نے کہا جو بات ہو منہ پر کہنی چاہئے
میں نے __بھی پھر کہہ دیا "آئی لو یو"
جانو👰😘😍🙈
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

ستر حوروں کو گروی رکھ کر
پگلی 👰
جنت میں ہم تم کو ادھار مانگیں گے💙
انشاءاللہ
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

مر جائے گی یکطرفہ محبّت بھی کسی دن
Umaaar ❤️
کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا

Umar.Arman@UK
 

میں تمہاری گالوں پر میرے کیے گئے محبت کے ہر اظہار سے بدلتے رنگ دیکھنا چاہتا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ تم کو محبت کے تمام رنگ دکھاؤں✨♥️
میں تم کو ٹھہرانا چاہتا ہوں✨♥️
تمہارے غصے کو اپنے اطمینان سے ہرانا چاہتا ہوں✨♥️
اپنی ذات کی ساری محبت تم پر لٹا دینا چاہتا ہوں✨♥️
لیکن ہمیشہ تمہارے سامنے خود ہارنا چاہتا ہوں✨♥️
میں تم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں تم کو جیتنے کی خواہش نہیں رکھتا✨♥️
ہاں تم مل جاؤ یہ میرے وجود کی خواہش ضرور ہے✨♥️
باوجود کہ جس کو میں نے عقل کے دربان کے ہاتھوں قیدی بنایا ہوا ہے✨♥️
محبت کیا ہے مجھے پتہ نہیں ہے لیکن تم محبت ہو تم محبت ہو اور بس تم ہی محبت ہو.....✨♥️
#Umar💖

Umar.Arman@UK
 

خلک جونګړه هم په سخته مومي
لیوانی🥰
ته بختورہ یہ زما په زړۀ کې اوسې!🥀
GooooD niGhT ♥️

Umar.Arman@UK
 

جیسا سوچوگی ویسا ملوں گا🖤
گنہگار بھی بلاکا ہوں ۔۔پارساوں کا امام بھی
Umaaar🖤

Umar.Arman@UK
 

تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا
پگلی😍
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں تھی🥀🖤
#__Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
پگلی 👰
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی ....🖤
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

السلام علیکم
صبح بخیر🥰
اے نسیمِ سحر اتنا احسان کر
جا مدینے میــــری التجا کے لئے
کہنا ســـرکار ﷺ سے شاہِ ابرار ﷺ سے
اک نگاہِ کــــــــرم ہو خـدا کے لئے.
ﺍَﻟﺼَّﻠﻮٰﺓ ﻭَﺍلسَّلاﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚ یاسیدیَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮْﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ
ﻭَﻋَﻠٰﻰ ﺍٰﻟِﻚَ ﻭَﺃَﺻْﺤٰﺒِﻚ یاسیدی ﻳَﺎ ﺣَﺒِﻴْﺐ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ 🌹

Umar.Arman@UK
 

ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے
Umaaar
اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ھے💔
GooooD niGhT

Umar.Arman@UK
 

*پھر تیرے بعد اِک وقت ایسا آیا
کہ چاہتوں
کے برعکس خود کو حقیقتوں میں مبتلا کر
لیا۔۔!!
جس نے بھی کہا کہ جانا ضروری ہے۔۔!!
مُسکرا کے جانے دیا۔۔!۔۔!!🥰🏃♥️
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

میں اب رشتے نہیں بناتا نہ کوئی ہے میرا نہ ہی مجھے کسی سے محبت ہے اگر کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو میں سارا دن بغیر کچھ بھی بولے رہ سکتا ہوں _ _
سچ پوچھو تو یہ رشتے ناطے اب سب فضول لگتے ہیں مجھے _ _
میں ان کے بغیر خوش رہ لیتا ہوں اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہوتی کافی مضبوط بن چکا ہوں _ _
ہاں میں اپنے ساتھ خوش ہوں مجھے ضرورت ہی نہیں ہے کسی کی اور ضرورت ہو بھی کیوں _ _☹️🥺
لوگ کہتے ہیں میں بے حس ہوں پر میں جانتا ہوں میں بے حس نہیں ہوں مجھ میں احساس ہیں پر میں اب اپنے احساس کسی پر عیاں نہیں ہونے دیتا _ _"🙃
#ناجانے_کیوں 🍁

Umar.Arman@UK
 

- وہ خیال ہی سہہی ، 🙃
👰مگر حسین بہت ہے !! 💜

Umar.Arman@UK
 

پوچھا جو اس سے ہم نےکہ رکھا ہے دل کہاں میرا🔥
بول اٹھے کہ یہاں، وہاں ،ہاں شاید نہیں یہاں۔۔🖤
#Umaar❤️

Umar.Arman@UK
 

--🦋__اور پھر دیکھنا!🙂 ایک دِن میں
تُمہاری لیے کاش ہو جاؤں گا🖤❤*
Umaaar ❤️❤️