Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

یہ تسلی ہے !😍
تیری دل سے نکل کر ہم کو باقیوں نے بھی
ہمیشہ تو نہیں رہنا ہے🙃🤍
#___Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

اک نظر کاش میرے سمت وہ ایسے دیکھے🙃
جیسے گھر سے مجھے جاتے ہوئے ماں دیکھتی ہے🥰
Umaaar❤️💙

Umar.Arman@UK
 

حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیئے تھے🙂
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

ہزار طرح کی آزادیوں سے بڑھ کر ہے !!
تمہاری یاد کی قید میں بیٹھ کر چائے پینا
GooooD MorrnnnG ☕

Umar.Arman@UK
 

مجے بھی یاد کر لینا
چلو مانا _____!🙂
کسی ساعت ، کسی لمحے ،📢
کسی دن یا🌄 کسی شب🌃 میں ،
یا ہفتے میں ، مہینے میں ،🕚
تمہیں فرصت نہیں ، سوچو مجھے_______!🍁
لیکن کوئی تہوار آے تو ،🥰
کسی کو تم گلے سے جب لگاؤ تو
مجھے بھی یاد کر لینا ______!🙃
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

منتیں ادھوری رہ گئیں۔۔!!
مرشد چاہنے والا معزرت کر گیا۔!!🥰
Umiii

Umar.Arman@UK
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو....
Ameeeeeeen 🤲🤲

Umar.Arman@UK
 

مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد
اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی
ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔ "
" میں نے کہا نہ ؛ مُجھے لگتا تھا ۔ "
#_U_A_M_R_

Umar.Arman@UK
 

محبوب پوسٹ پر بھی نہیں آ رہا 🙉
اور بابا جی قدموں میں لانے کا وعدہ کر کے
سفید بکرا لے گئے 🥺😒😒
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

میں اِحساس و مُرّوِّت کا رَوندا ہُوا شخص !
کُچھ کہہ بھی پایا تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر🌾🤍
#___Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ✨
-کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں🌸🤍
GooooD MorrnnnG 🥰

Umar.Arman@UK
 

wo AkSar Kaha KarThY Thy😍
MujhY 👰
Tum SaY Mohabbat nhi TumharY
AdaT ha MujhY🙃
Or AB Min Samjha ADat BaDaLnaY
Min Dhair Kaha LagTheY Haan☹️☹️
Umaaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

میں کیوں کسی کے قلب کی دھڑکن نہ بن سکا؟🥺
Umaaar ❤️
! بڑا گلہ ہے مجھے اپنے آپ سے۔۔

Umar.Arman@UK
 

تیری آواز میرا رزق ہے
پگلی👰
تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہیں تھا۔۔۔!🙃
Umar 😍

Umar.Arman@UK
 

آج پھر دل نے تمنا کی ⁦❤️⁩
آج پھر دل کو ایک بار ہم نے سجھایا _⁦❤️⁩🤫
Umar 😍

Umar.Arman@UK
 

وہ ایسی ہے کہ...!!👰⁦❤️⁩
اُس سے مُحبت کرنے کے لیے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں...!!🥰
وہ ایسی ہے کہ...!!😍
اُسے سامنے بِٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے...!!
👁️👁️اُس کی وہ آنکھیں...!!
اِتنی حسین ہیں...!!
اِتنی حسین کہ...!!
ایک سو اڑسٹھ چاند 🌙کی راتیں
صدقہ واری جائیں...❤️
Umar ki PrinceSss 😘

Umar.Arman@UK
 

یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کر،
جاناں🥰
ہم کتنے نفاست سے تمہیں سوچ رہے ہیں😍
MisssSssss You Yaaaal🙃🙃

Umar.Arman@UK
 

تُجھ سے تعبیر نہیں مانگا مگر یاد تو کر ۔۔۔!!!
تُو نے آنکھوں کو اِک خواب دکھایا تھا کبھی۔۔۔
Umaaar🙂

Umar.Arman@UK
 

مجھے اس کی اواز کا مرہم چاہیئے🥺👰
Umaaar ❤️
🤷اسے کہو نا۔۔۔۔ میرا نام پکارے

Umar.Arman@UK
 

اے کاش تُو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
میرے طرح سے تُو بھی کبھی ڈھونڈتا مجھے
کاششششششششش💞🥺