ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺗﯿﺮی ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ
ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅﮞ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ..💔💔
Umaaaar 💞
میرے سینے کے عین بیچوں و بیچ...🙂
Umaaaar 🥰
وہ👰 مجھ میں رہتی ہے بات کرتی ہے❤️
تیری ساتھ کا مطلب جو بھی ہو
تیری بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں..!!🥀
#___Umaar💜
پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اسی کی ہے!👉👰
#__Umaar🖤
چلو اسے دل ہی دل میں چاہتے ہیں
Umaaaar 🥰
سنا ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے♥️
-" سُنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو
بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے،
رب کرے مجھے اور آپکو وہ لمحہ نصیب ہو جائے...🤲😇
آمین یا رب العالمین...🤲😇
GooooooD MorrnnG 💞
میں نہیں جانتا میں آپ سے کتنی
محبت کرتا 😘👰 ہوں
بس علم ہے تو اتنا کہ آپ سے متعارف ہونے
🌍🏃🏃 سے پہلے میں اس دنیا میں رہتا تھا
👫♥️اور اب میری دنیا آپ میں رہتی ہے۔۔❤
UMAR 🥰
تجھے اداس کرے گی کیا میرے یاد کبھی
مجھے تو قسم سے ایسا کوئی گماں بھی
نہیں!! 🖤
Umaaaar 🥰
ضروری نہیں وہ شخص میری جان ہو
Umaaaar 💞
وہ مجھے جان سے پیارا بھی تو ہو سکتا ہے
اگر میں محبت کرنا چھوڑ دوں تو میں بغیر
کسی خواب کے ایک کھوکھلا لڑکا رہ جاوں —
💜 GooooooD MorrnnG
میں کسی ایسی شخص کی مستحق
ہو......!
جس کے پاس انتخاب کے لیے دس لاکھ آپشنز ہوں،
لیکن وہ پھر بھی مجھے ہی
👫منتخب کرے....!!
GooooooD NiGhT🥰
Umaaaar
_Umaar
شام____بخیر ____زندگی
جانتی ہو !🥰
مجھے بہت اچھا لگتا ہے (تھوڑا لیٹ ہونے پر) تمھارا مجھ سے پوچھنا ، " کہاں تھے تم ، اتنی دیر سے کدھر گم تھے"🤔 اور ساتھ اپنی بےچینی کو 🤫چھپاتی ہو❤️🥀
بہت اچھا لگتا ہے..😘 جب مجھے اپنا خیال رکھنے کی تاکید کرتی ہو۔ 💞مجھے کسی ننھے بچے کی طرح سمجھاتی ہو۔ بہت اچھا لگتا ہے جب مجھ پر اپنا حق جتاتی ہو اور مجھ سےکہتی ہو...، 👫” تم میری ، صرف میری ہو 👫😘"❤️🥀
بہت اچھا لگتا ہے۔۔ جب میں ضد کرتا ہوں یا روٹھ جاتا ہوں تو تم مجھے اپنی محبت سے منا لیتی ہو. اپنا بنا لیتے ہو ۔❤️🥀
مجھے بہت اچھا لگتا ہے ،
تمھارا ہونا اور ہمیشہ تمھارا ہی رہنا....
#Umaar Ki GurYaa 😘
مُجھے تمہارا ہاتھ 👫تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے، جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر
انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ 🔥
بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہئے🩷🥰
Umar Ki GurYaa😘
آج کل میرا بہت دل کر رہا ہے لائیو آکر سب
کو اپنے حسین آواز میں گانا سنانے کو۔😂🙊
Umara🥰
اگر میں محبت کرنا چھوڑ دوں
تو میں
بغیر کسی خواب کے ایک کھوکھلا لڑکا رہ جاوں — 💜
#Umaar
Dimagh kehta hai Lahore
Qalandars🥰
Dil kehta hai Peshawar
Zalmi😘😘
اب پٹھانی مل جائے تو زلمی کے ساتھ نہ ملی تو لاہور میری ٹیم❤
جو میری ہے وہ مکمل میری ہی ہے🙂💛
جو ذرا سا بھی کسی کی ہے وہ مجھے چاہیے ہی نہیں
#Umaar..🦋🔥🔥
"ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ
ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ
ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭی ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ،
ﻣﯿﮟ👳
ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ کر چکا ہوں۔"😍
Umaar 🥰
واہ سعد، تم نے بھی کیا قسمت پائی ہے،
محبت ملی بھی تو خیرات کی طرح"...🥺💔
۔
اس ڈائیلاگ سے مجھے بھی ایک شعر یاد آ گیا ،
" وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا،
وقت تو دیتا ہے___مگر خیرات کی طرح۔☹️
🤍MujY Pyar Howa Tha👫🥰🏃🏃
مجھے علم ہے تم تھک جاتی ہو
دن بھر کے کاموں سے مگر جب ہم کبھی ملے تو میں اس دن کی شام کو تمہیں اپنے سینے کا تکیہ دوں گا اپنی انگلیوں کے پوروں سے تمہاری بالوں کو چھیڑ کر محبت کی کہانی جیسی لوری سناؤں گا تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر👫🥰
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا🙂❤️
#GooooD MornnnnnnnG ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain