Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

Tum merY Liye سب SaY
important 😘 Hun
JaB saY Tum saY محبت👫 howaY ha
Min Nai کسی K بارے Min Nahi
Socha🤔
or na ہی TumhRY جگہ Koi Ly sakty Ha❤️مرتسم 😍
Umaar 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

A دل♥️ Hum Or Un👰 K Liye اہم 🥰
Just Shut up😠 Okkk 😔
GoooooooD NiGhT ❤️

Umar.Arman@UK
 

Wo کہتی Han جانے WaLo Ko Rokaa Nhi کرتے 🏃🏃
Min KehTha hun Wo محبت 👫He Kya
Jo Roook naY PY B na
RoKaY🙏
Umar 🥰

Umar.Arman@UK
 

تاروں کی بات نہ کرو ہم سے✨
UMAR🥰
اجکل 🌙👰چاند رابطے میں ہے
❤️ Missssssss You

Umar.Arman@UK
 

وہ تو کہتی ہے میں کسی کا ہوں👰
اے خدا آپ میرے بن جاٸیں🤲
Umaar🍁🥀

Umar.Arman@UK
 

اے مرکز خیال تیرا کیا خیال ہے
وہ میرا خیال ہے ،،یا میں اس کا خیال ہوں
GoooooooD NiGhT
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کوئی لڑکی فری ہے
تو انباکس آجائے
مہنگائی کے بارے میں بات کرنی ہے😂🙈
Umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

تیری اِک ادائے ناز پر قرباں🙂
میرے حیات کے غرور سارے۔🖤
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تمہیں پتہ ہے "👰
روح من♥️
کس کو کہتے ہیں
میں بتاتا ہوں
جسے دیکھ کے دل خوش ہو جائے🥰♥️
جسے دیکھ کے دل سے محبت نکلے👰😘
جسے دیکھ کے سانسیں مہک اٹھے☺️
جس کی أواز سن کے روح مھک اٹھے😍
روح من تمہیں کہتی ہے 👫🥰😘
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

میرےخیال میں ساتھ 👫دینا اِسے کہتے ہیں🥰
اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہوجائیں، اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تو اُس کےساتھ بیٹھ کر رو لیں،اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتےتو اُس کے ساتھ جاگ لیں،میں تو سمجھتا ہوں کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جاسکتاہے....❤️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں_________🥰🌹
______Umaar

Umar.Arman@UK
 

دستِ طلب پہ رکھ دیئے اُس نے ہزاروں پُھول
UMAR 🥰
لیکن وہ ہم کو اپنی مُحبت نہ دے سکا..!!
GoooooooD MornnnnnnnG ♥️

Umar.Arman@UK
 

لڑکیاں کہتی ہیں ہم پاپا کی پریاں ہیں
میں نے کزن کو چھت سے پھینکا وہ اڑی ہی نہیں💁🏻
🤦🏻♀️جھوٹی لڑکیاں 🙈🤷🏻♀️

Umar.Arman@UK
 

ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتے ورنہ
♥️Shona👰
میں آؤں تجھے چاہوں، تیری بال سنواروں🏃❤️
کاششششششش
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

Ek شخص👰 Ki Hathon Min Haa✍️
Mera ہسنا 🥰 Mera رونا😥
MujhY Acha Lag Tah Ha
UsKi ضد Karna😈
Min قربان Unki GusaY Par😠
دل Ko Sakoon ❤️ah Jata ha JaB wo KehtHY Ha Apna خیال rakna😘😘
Kbi Dil چاہتا han KhuD Ko شاپر Min Dall Kar فریج min rako lo un k Liye🥰🥰
Haa mujhY Acha laga Ha un ka انتظار Karna😘😘
Buss MujhY agar Koi Bath Borhy
lag thy ha
sirf Unki To UsKi بے روحی👰
Hayee Kaya معصوم Sa 👰شخص Ha
wo😘
UMAR Ki Jaaan ♥️

Umar.Arman@UK
 

آپ سے ملنے کی دیر ہے جاناں
زندگی مجھ میں لوٹ آئے گی🙂❤️
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

اے ربَِﷻ...🤲
جو چیز ہمارے مُقدر میں نہیں ہے اُس میں ہمیں مُبتلا نہ کر، اور جو چیز ہمارے مُقدر میں ہے اُسے ہمارے لیے بہتر اور آسان فرما آمین...♥️
#GoooD MorrnnnG ❤️

Umar.Arman@UK
 

اگـر يہ آنکھیں...!!👁️👁️
آخرى لمحے تُمہیں نہ ديکھ سکیں...!!
تب بھى يہ يقين رکھنا....!!🤲
اِن میں آخرى عکس تُمہارا ہى ہوگا...🙂🖤
#GooooD NiGhT

Umar.Arman@UK
 

اگر تم یوں ہی راضی ہو
پگلی 👰
تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پر🙂
umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

میں اسکی آواز کو ترسا لڑکا 🏃🏃
" جی کون" کے لفظوں کو بھی سننے کوتیار ہوں🥰
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تُجھ کو معلوم پڑے "کرب" کسے کہتے ہیں....
پگلی 👰
جا تُجھے عشق ہو اور وہ بھی یک طرفہ ہو...
آمین ثم آمین 🤲🥰
Umaar ♥️