اگر تُمہیں لگتا ہے کہ تُم کِسی کے لیے بہت
اِمپورٹینٹ ہو۔۔۔
تو میرے مانو اپنے چہرے پر ایک زور سے
تھپڑ مارو اور ہوش میں آجاؤ۔۔۔🙄🙄🙄
Umaar ♥️
#مجھے بھی ایسا لگا تھا 🥺
تیری محبت کا اتنا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوں تو کچھ نہیں بچتا👰
Umaaar ♥️
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ،،،،،
جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ
👁️👁️آنکھیں
بند کرکے تمہیں محسوس کرنا۔۔۔۔❤☺️
Umaar 🥰
Kuch دن K LiYe He SahY 🥰
Hum 🏃
Py بھی kiseY nai احسان kiYa ThO
Tha☺️
Mujh saY بھی KiseY nai محبت Ki
TheY👫🥰
Umaar ♥️
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے🥀🖤
#__GurYa Umaaar 🔥
میں مغرور سا لڑکا ہوں..🏃🏃
اوروں سے کہتے سنا ہے...
میں انا پرست ہوں...🥰
ہاں، میں مغرور ہوں...✍️
میں رشتے داروں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتا!👫
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتا!
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!☺️
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتا!💯
میں دل میں بات نہیں رکھتا!❤️
میں کسی کے سامنے اچھا نہیں بنتا
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا
ہاں!!!!!🥰
میں اعتراف کرتا ہوں
میں مغرور ہوں...🤟🙏
Umaar ♥️
فاتحہ ان خوابوں پر جن کی تعبیر 🥰
تم تھی👰
Umaar ♥️
میں چاہتا ہوں کِسی گداگر کو بھیک دوں اور اُس کے بدلے میں اُس کے کندھے پہ سر ٹِکا کر اُسے بتاؤں، میں تھک گیا ہوں مگر دُنیا میں موجود تمام بِھکاریوں سے زیادہ دُکھی وہ بِھیکاری ہے جِس نے مُحبت کی بِھیک مانگی اور دُھتکار دِیا گیا💔🥺
#Ullu Umaaar ♥️
دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری ہے
UMAR 🥰
اس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا👫
یہ میرا آخری خواہش ہے جب میں مر جاؤں
تو اللّٰہ کریں اسی👰 کو میرا مرا ہوا چہرہ بھی 😔
دیکھنا نصیب نہ ہو
آمین 🤲🤲
Umaar ♥️
"_مجھـــے اہـم ہونـــے کـا وہـم نہیـں
میـں عـام ہــوں منفــرد ســا❤️
Umaar ♥️
سخت تنہائی پسند ہوں
آپ مغرور کہہ سکتے ہیں💔
Umaar
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو🏘️
اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے..
میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گا😘👫
اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے
یاد رکھنا
🏃میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑ رہوں گا
بنا کسی مطلب کے♥️
💞✍️بنا کسی غرض کے.....!!!
Umaar ♥️
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ
Umaar ♥️
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺗﯿﺮے ﻃﺮﺡ _ ﺗﯿﺮا ﻗﺴﻢ _ ﺗﯿﺮے ﻟﯿﺌﮯ !!..👫💔
کاششششششش 😔
GoooooooD NiGhT 🌃
دل تو بس یونہی چاہتا ہے تم کو ❤
پگلی 👰
ورنہ میں تم سے زیادہ حسین ہوں 😍🙈
Umaar ♥️
اُس کو بھی پارسائی کا اپنی __خمار ہے........!
مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھا نہیں ہوں میں..🔥💯⚡
Umaar ♥️
میرے لئے دُنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص
تُم جیسا نہیں ہوسکتا ،جہاں تُم ہو وہاں
ہمیشہ تمہیں ہی رہنا ہے 👫
۔میں تُمہاری بغیر ہنس تُو سکتا ہوں
۔مگر خوش نہی رہ سکتا😔 ۔میرے لیے خوشی صرف تُم ہوں🖤👰😘
#GurYa UMAR 🥰
😘سُرمہ سلائی کے نصیب پر صدقے
♥️گڑیاں♥️
وہ جو آپ کی آنکھیں👁️👁️ روز چُومتی ہے❤️
دل جلانے کے سوا 'جس کی ہنر کچھ بھی
نہیں 😞😞
Umaar ❤️
ہم نے اس شخص کو ____دلدار بنا رکھا ہے😊👫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain