Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....🥺
رات🌃 کی آخری اور ________صُبح 🌄کی
پہلی سوچ ہو تم.....
For Some One Spcl 🥰👌♥️
GurYaa Umarr👰

سیلری ملتے ہی زہر لینا ہے 😭💔
haYeee NaseeB 🤔🥺🏃
U  : سیلری ملتے ہی زہر لینا ہے 😭💔 haYeee NaseeB 🤔🥺🏃 - 
Umar.Arman@UK
 

اتنا تو جان ہی لیا ہے جانم❤️
کہ میں مر بھی رہا ہوں تو تمہیں اب فرق
نہیں پڑے گی 🥀🙂
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کیا میں دنیا کا کروں
تو جو میرا نہ رہا 💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

Min TuJh Ko Kethaa Chahta👫
Hun
Ye To Kbhi Soch na sakeY🥺🥺
Umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

اسلام و علیکم 💕
صبح بخیر ☕
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا، درگزر کرنے اور معاف کر دینے سے اللہ بندے کی عزت میں اضافہ فرماتا ہے، اور جو کوئی اللہ کی خاطر تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ اس کو رفعت عطا فرماتا ہے۔
صحیح مسلم۔

Umar.Arman@UK
 

کہانی Suno زبانی Suno✍️
MujY پیار Howa Tha👫
اقرار Howa Tha 💔💔
Umaar 💞

Umar.Arman@UK
 

اگر 14 فروری تک میرا کوئی جگاڑ لگ گیا تو ٹھیک ورنہ😕
ویلینٹائن ڈے حرام ہے 😒🏃🏃
UMAAAR ♥️

Umar.Arman@UK
 

پیارا ہوں مگر اسکو 👳
جان سے پیارا تھوڑا ہی ہوں🙂💔
مصروفیت میں بھی یاد آؤں اسکو
اتنا اسکی حواسوں پہ طاری تھوڑا ہی ہوں..🙂💔
#_ツ_U_M_A_R_🍁

Umar.Arman@UK
 

مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں 🤲ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے♥️ لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا👰🥺 مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️👫
#_ツ_U_M_A_R

Umar.Arman@UK
 

کان تیری صداؤں کو ترس گئے😞
گڑیاں👰
یہ آنکھیں تیری دید کے فاقوں سے مر گئی💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کہوں گا کھینچ کے اک دائرہ تمھاری گرد💞
زمانے والوں بس اتنی سی ھے کائنات میری❗❔👫
#__Mr Ullu♥️

Umar.Arman@UK
 

نظروں سے لوگ گذریں گے لیکن خدا کرے
دل ســــــے تیرے علاوہ 👰کسی کا گذر نہ ہو
❤️ آمین ثم آمین 🤲
Umaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

ایک بس تیرے نہ ہونے سے ، جہانِ خاک میں
شہزادی 👰
بے پناہ افسُردگی ہے ، بے کنار افسوس ہے ۔
GoooooooD MornnnnnnnG ❤️

Umar.Arman@UK
 

♥️🔥*رُوحِ مَــنّْ🍂*👰
میرا دل کرتا ہے♥️ تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہاری لہجے میں لکھی تمھاری الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں!🥰
میں تمہیں چھو کر دیکھنا😘 چاہتا ہوں،
میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ محبت پر عبور رکھنے والے لڑکی کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے،🥺
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے یا شاعری جھوٹ کہتی ہے-🔥❤️
کاششششششش ❤️🙂
#Umaaar❤

Umar.Arman@UK
 

اے روحِ من👰 ❤️
میں لُٹا دوں گا ساری
چاہت آپ پر😘
اس شرط پر کہ
🙏جمع تفریق نہیں کرو گی!
میں اکیلے ہی کروں گا
راج آپ پر ❤️
کرو وعدہ مجھ سے
کسی اور کو اس میں
شریک نہیں کرو گی"💞👉👫
جب میں آپ سے محبت کروں گا 😘
قسم لیکر کہتا ہوں کہ🌍 کائنات کی ہر شے
رشک کرے گی آپ کی قسمت پر مگر
شرط یہ کہ آپ بھی مجھ سے بے پناہ محبت کرو گی ❤️😍
#___Umaar

اسے کہو اپنی👰 بخت کا صدقہ دے___🥀🥀🥰🥰
میرا دل ❤️ _آ گیا ہے اس پہ__❣️❣️💯Umar
U  : اسے کہو اپنی👰 بخت کا صدقہ دے___🥀🥀🥰🥰 میرا دل ❤️ _آ گیا ہے اس پہ__❣️❣️💯Umar - 
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر، پروفیسر، سائنسدان مل کر بھی سکون کی مجرب دوا تیار نہیں کر سکے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کر کے تمہارے حصار کی حدت کو بے معنی کر سکے🔥💋💘💗
تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص ہے،💃😋⁦اور تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین حصار ہے😍👩❤️👨GurYa UMAR 🥰
U  : دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر، پروفیسر، سائنسدان مل کر بھی سکون کی مجرب دوا تیار - 
Umar.Arman@UK
 

"
یاد رہے گا دورِ حیات ہم کو🙃
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کے لئے🥺💔
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سیانے کہتے ہیں!!!!
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی_____💔✨
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں
مرضی سے کُھلتے ہیں
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا❤️🩹🙂
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا💔
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں😊
#Umar