میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ،،،،،👫
جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند
کرکے تمہیں محسوس کرنا۔۔۔۔۔🖤💞
#__Umaar
ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
Umaar
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پہ...
GoooooooD NiGhT 🌉
"میں نہیں جانتا یہ دُعا ہے🤲 یا پِھر بددُعا، بس اِتنا چاہتا ہوں کہ ؛ اب تُمہیں مُجھ سے بُہت بہتر بھی مِلے 👫اور مُجھ سے بدتر بھی ، لیکِن خُدا کرے تُمہیں مُجھ جیسا کبِھی نہ ملے میرے ہمدم! ۔"👩❤️👨 🙂💔
#امین ثم آمین 🤲
For Some One Spcl 🥰 UMAAAR
مُجھے اَمی کا خُدا پَسند ہے...
لوگ کہتے تھے کہ خُدا مارتا ہے، جلاتا ہے اور دوزخ میں ڈالتا ہے۔ مگر
اَمی کہتی ہیں کہ خدا مہربان ہے، بخشتا ہے اور بچاتا ہے-" 🌸❤
#Lovee You mama 😘😘😘💗🥀
میں اگر خود کو بیان کرو تو کچھ ایسا ہو میں ۔۔۔۔ایک پل میں بہت خوش🥰 ۔۔۔اور ایک پل میں بہت اداس 😢۔۔۔مجھے نہ غصے بہت جلدی آتا ہے😡 ۔۔۔۔اور غصے میں کچھ بھی بول دیتا ہوں ۔۔۔۔بولنے کے بعد بُرا محسوس کرتا ہوں🙏 ۔۔۔اور خود ہی بہت روتا ہوں ۔۔۔لکین میرے دل صاف ہے میں نے کبھی کسی کا بُرا نہیں سوچا ♥۔۔۔سچ بولو تو میں ایک سادہ عام سا لڑکا ہوں👳۔۔مجھے خود میں خوبیاں تو نہیں معلوم ۔۔لکین مجھے میں خامیاں بہت ہیں👇۔۔۔میں خوبصورت بھی نہیں ہوں میں صاف دل والا ہوں میں نے باہر کی دنیا زیادہ نہیں دیکھا 🌐 ۔۔۔۔اور میں ایک اسا لڑکا ہوں جس بات سے مجھے تکلیف ہو میں وہ بات ذہن سے نہیں نکال سکتا۔۔اب میں کسی سے بحث نہیں کرتا ۔۔۔کسی بھی بات پر خود کو غط قرار دے کر بات کو ختم کرنا بہتر سمجھتا ہوں ۔۔۔اب میں خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے وضاحتیں نہیں دیتا♥️ Umar
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
🖤 Umaar
خوشیوں کو ڈال دیں گے ہم🥰
تیری قدموں میں👰
تم آؤ کبھی راہ محبت میں❣️
میرا ہونے کے لۓ👫♥️
Umaar
جب کبھی میں تمہاری خیالوں میں
آؤں 🏃🏃
👩❤️👨تو تم مجھے اپنے گلے لگا لینا
کیوں کہ میرا تمہارے خیالوں میں
آنا اس بات کا اشارہ ہے کہ مجھے
تمہاری ضرورت ہے اور میں تمہیں👫
اس وقت یاد کر رہا ہوں✍️
#Umar
تصور کریں،🤔
ایک ایسا شخص👳 جو زندگی سے تھک چکا ہے💔🏃 اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے 🔚
اور کسی کو پسند نہیں کرتا، ❎
لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔👫❤️
👇👇
کاششششششش ایک شخص کو احساس ہو جائے 🤲
GoooooooD NiGhT
ہائے کیا دلنشین لہجہ تھا!
Umaar ♥️
میں نے پھر آواز چوم لی اس کی
جنوری کے آخری دن🌃
میرے کچھ پل
👫تمہاری یادوں کے نام 👌میری شام کی چائے🌃☕
اداس ڈوبتا سورج 🌄
دل کو چیرتی ہوئی
کسی راہ بھٹکی 🐦کوئل کی کوک سب تیری نام کیا جاناں 👰
روح کا سناٹا 💔
شام کے گہرے کالے سائے🌚
اُجاڑ اندھیری رات کا کرب
سب تیرے نام کیا جاناں
دیمک زدہ خطوں💌 سے بولتے لفظوں میں
جدائی کی وجہ ڈھونڈتی ہوئی میں
لیکن
یہاں پر لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیــــــــں
رہ جاتی ہے تو بس
میرے ساتھ میرے ہی اندر کی خوفزدہ کرتی ویرانی 💔
پھر رات کے پچھلے پہر خاموش آنسوؤں کا ساتھ
سب تیری نام کیا جاناں
Missss You Some One Spcl 🥰
Esaa B Hota ha Kya KisY Ki
Bathon saY kisY Ki Lafzoon saY
Pyar ho JisY mujhY Ha🥰🥰
For Some One Spcl 🥰👌♥️
Umaar
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍 تیری قدموں میں
ہم😍😊
💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!!😊
Umaaar ♥️
مگر تم سے سیکھا🍂👰
محبت بھی ہو تو✨👫❤️
دغا کیجئے گا __ مکر جائیے گا🥀
Umaar ❤️
👰میں جانتا ہوں لڑکی
👌ستارے گننا ناممکن ہے💫✨
لیکن اگر تم چاہو تو
میں تمہاری👩💼 ریشمی زلفوں کا
🏃ایک ایک تار گن سکتا ہوں..🖤
Umaar ♥️
آؤ تمہیں پنجابی سیکھاؤ😍😆🙈
پڑھو😁۔۔
مینو تیرے نال پیار ہوگیا۔🤣🙈🙈
Umaar ♥️
میں تو خوبصورت لڑکیوں کی ڈییپاں دیکھ
دیکھ کر ہی بیٹری ختم کر دیتا ہوں😂
ہائے میں کتنا معصوم ہو🥰🥰
Umaar ♥️
اک شخص سے وابستہ، جذبات ہیں صَف بستہ،
Umaar 🥰
اک طرزِ عقیدت ہے، یک طرفہ محبت بھی__ 💔
GoooooooD NiGhT 🌃
ہر مُوڑ پہ مِل جاتے ہیں ہمدرد ہزار
مُحسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں🤔
Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain