"اور پِھر میں یہ سوچ کر سوجاتا ہوں
کہ ؛
آنلائن وہ نہیں ، بس اُسکی نیٹ آن رِہ
گیا ہوگی! ۔" 🙂💔
#Umaar
کاش کوئی مُجھے بھی کہتا ☹️🥺🥺
offline تمہارے
ہونے سے ہماری سانسیں رک جاتی ہیں...🥺
__"😶😂"
وہ کہتی ہے آپ کی امی میری بھی امی ہیں
پتا نہیں بھائی بنانے کے چکر میں ہے یا دُلہا 🙄😶
Umaar 🥺🥺
اتنی مخلص نہ بنو تم ، کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو.. ❤️🙂
#Umaar
شادی شدہ لڑکیوں سے گزارش ہے کے اپنے نام کے ساتھ Mrs,👩👦
لگائیں تاکہ نوجوانوں کے وقت اور قیمتی جذبات ضائع نہ ہو😂🫣
نوٹ! ریلشنشپ والیاں ✈️لگائیں🧐
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے!
محترمہ 👰
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے👉🌹😘
Umaar ♥️
ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺸﺎﺭﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ _
ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻣُﯿﺴﺮ ﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Umaar 🥺
تمام عمر خوش رہے۔ لیکن بس ایک بار __!
وہ شخص مجھ کو یاد کر کے رو پڑے 🖤
Umaar 🤲
🙄پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے❤ کہ کسی اجنبی کو👰
میسج کرو👸 اور ڈھیر ساری باتیں کروں.۔😒
haYeee Allah 💔💔
UMAR
بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے🥺
Umar ♥️
سُنو جاناں..!!👰
ﻗﺎﺑﻞِ ﺭﺷﮏ ﮨﻮ تُم..!!🥰👌
ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﻣُﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣِﯿﻠﻮﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﮐﮯ ﺑﮭﯽ..!!🏞️
ﮐِﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻭ ﺫﮨﻦ ﭘﮧ ﺣُﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﺳﮑﮯ..؟؟♥️😘
ﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨﻮ،
ﺗُﻢ ﺑِﺎﻟﮑﻞ ﻭﮨﯽ 👫ﮨﻮ..!!
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ کی ﺣُﮑﻤﺮﺍﻥ..!! 🙂🖤
Umaar ♥️
کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گی مجھ سے
پگلی 👰
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا ...🖤
GoooooooD MornnnnnnnG ❤️
اُس کو ہمارے حال کی کوئی خبر بھی
نہیں...!!
ہم نے دِل بھی لگایا تو کس بے خبر سے لگایا...🏃🏃
GoooooooD NiGhT 🌃
🙂 Umaar 🖤
سنو کہا تھا نہ اگر بالفرض آپ کے بعد
زندہ رہا بھی تو ہمیشہ بیمار رہو گا🖤
Umaar ♥️
آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا..!!
😥
دل گمشدہ
Umaar ❤️
کوئی ہمیں بھی پٹا لو
ہم آتنگ وادی نہیں ہیں🙄🙃
Umaar ♥️
" وہ جو قابل ہی نہیں تھے
اُن کو مُحبت👉👰سے سنوارا ہم نے۔ " 💔🙂
Umaar ❤️
وہاں طبیب کیا کرے،
♥️پگلی 👰
جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہر ے🥰
Umaar ❤️
یہ میرا حوصلہ ہے تیری بغیر..!!
سانس لیتا ہوں ،بات کرتا ہوں..!! 🥺💔
GoooooooD EveninG 🥰
مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ،🏃 سفر
Umaaar ♥️
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں👰!
haYeee NaseeB 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain