" اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فُرصتیں ،
Umaar ♥️
اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی! ۔ " 💔🙂
#انشاءاللہ
تو تنگ بہت تھی میرے اظہار جنوں سے🥀
لے-- میں بھول گیا تیری طلب اب خوش🥰
Umaar ♥️
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سن🥰
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی کے تو رنگ نہ بدلے.....✌😕
Umaar ❤️
" " " وہ مجھ سے - - - - ! " " "
بہت دوری پہ رہتی ہے،
میں اس ٠ ٠
سے ہمیشہ بات کرتا ہوں - -
خدا رابطے،
کا ذریعہ ہے ...♥️🤲
Umaar
لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں👩🦰☺
اور میں🏃
چاہتا ہو🙈😀میرے 😅 پوسٹ پر
رحمتیں ہی 👭
رحمتیں ہو👰
MostlY welcome GirlS🙈🙈
Umaar ❤️
مُجھ کو معلوم تھا____، رستے سے پلٹ
جائیں گے🏃🏃
مَیں نے بے کار ہی یکجا کیئے، بھٹکے ہوئے
لوگ...🖤🏞️
Umaar ♥️
یہ جانو مانو والے میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے 🤭😂🤔🤔
پاگلوں خود بھی آیا کرو اور بھابھی کو بھی لے کر آیا کرو 😉😝😂😂
رونق شونق لگ جاتی ہے 🙊😂😂😂
ایک شہزادی ڈھونڈنے کی چکر میں 😩🙈😛
ناجانے کتنی "جن بھوتنیوں کو "چھیڑ بیٹھا ہوں۔۔۔🙄🙊
Umaaar ♥️
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام سا تیرا😍💞
پگلی 👰
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے😘❤️ GoooooooD EveninG🥰
اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کر
تُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی
GoooooooD MornnnnnnnG ♥️
کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنی دل کی چھپی
باتیں❤️🧡💌✍️
کہــیں تو بـے شمـار لفظــــوں میں میـــرا نام ہوگا💔💔
★*... Umaar...*★
میں اسکی زندگی میں دوسرا لڑکا تھا❤️
👫 یہ جاننے کے باوجود بھی میں نے اس سے
پہلی محبت کی تھی___🥰😊
_GooooD NiGhT 🌉
آو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں
کل میں نے چاند🌒 پہ پلاٹ بک کروایا ہے
اب اپکی باری🙈🙊
Umaar
"میرے پاس ٹینشن ہے ، ڈپریشن ہے ،
مُصیبتیں ہیں ، اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے ،
تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔😒
Umaar♡︎
بھولتی وہ پہلے والے🤵 کو بھی نہیں
اور چاہتی ھے ساتھ👫 میں بھی رھوں..!!
#Umaar♡♡
دوسروں کی پوسٹ پر بھی میں اس کی
کمینٹ پڑھنے جایا کرتا تھا🫣🙈
یا محبت تیرا بیڑا غرق ھو
🤣 Umaar 😂✌️
میں ظاہر نہیں کرتا😑
لیکن میرا بھی دل کرتا ہے♥️
کوئی مجھے بھی کہے
آئی مش یو 🥺🥺
میں معصوم 🏃🏃♥️
😂😂😂😂😂
😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ
جناب عالی!
نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔
الع_________________ارض
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار🙈👰
UMAR 🥰
آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو😎
کیوں کہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے 🙈🕺
ماشاءاللہ ویسے بہت شریف ہیں ہم🤦
ہیں نا جی🤝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain