Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

🍜🍱میں ناشتہ بنا کے رکھ دِیا کروں گا...!!
محترمہ کریں یا نہ کریں...!!👰
مُجھ سے رَن مُریدی نہیں ہوگی...🙂🖤
UMAAAR ❤️

Umar.Arman@UK
 

اعلان کچھ یوں ہوگا میرا مسجد میں
Umaar🥰
حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا🥰
انشاءاللہ♥️

Umar.Arman@UK
 

اللہ رَبُّـــ العزتــ سے دعــا ہے وہ پاکـــ ذاتــ
وہ رحمتــوں بــرکتــوں کو نازل فرمانے والا
وہ غفُــورُرحیــم وہ حیُ قیوم
وہ زمینُ آسمــان کا ربـــ
ہم سب کو نیکــ صلح زندگی عــطا فرمائے
صحتــُ تندروستی والی۔
رحمتــوں بــرکتــوں والی
یااللہ پاکــ ہمارے والدین بہــن بھائی اور اولاد کو
اپنی رحمتــِ خاص ســے تمام تر بیماریوں
آزمائشوں دُکھ درد سے محفوظ رکھنــا۔
اللہ پاک ہمارے تمــام تر گُنــاہوں کو معافـــ فــرما دے
اور ہم کو اپنــے پسنــدیدہ بندوں میــں شمــار کر لے۔ ♥️🥰
آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ♥️
جمعہ المبارک

Umar.Arman@UK
 

" " 👫 تیرا ملنا یوں ہے جیسے ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ ٠ !! " "
کسی پَروں سے محروم پرندے🕊️ کو
پَر عطاء کر دیئے جائیں
🐦 وہ آسمانوں کی وسعتوں میں اڑا پھرے
اور - - - - -
ساری زندگی شکرگزاری میں گزار دے
تیرا آنا یوں ہے جیسے ،
کسی ساحل پہ تڑپتی ہوئی مچھلی کو🦈🐬
ایک بڑی لہر اپنی آغوش میں لے
اور اسے واپس زندگی کی طرف لے چلے😘😘♥️
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

سنا ہے ان کے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی
ہیں چیزیں اکثر👰🍹
میرا دل 💖 لگا ہے ہاتھ ان کے خدا خیر کرے
#Umaar🖤

Umar.Arman@UK
 

Ma WaYaL Yawazee Zama Yarr Yee👫
Da ThorKham Larr Ye 🛤️Har SarY
DarBanDY Zee naa 💔💔
Yao chaa Ta DY Gift V🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

🏃🏃تمہاری یادوں میں گم معصوم لڑکا👰
واشروم کا لوٹا کمرے میں لے آیا😒😒
میں پاگل ہو یاڑڑڑڑڑڑڑڑڑ🙊🙊

Umar.Arman@UK
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہونگی👫
ایسا کہنے والی پتہ نہیں کب آے گی میرے
زندگی میں 🙈🥰
👰مجھے انتظار ہے جلدی آؤ پگلی 🏃🏃
Umaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

چاۓ تو سب ہی ساتھ پیتے ہیں🙊
جاناں 👰
ہم دونوں سگریٹ پیا کریں گئے. 🙈🚬🔥
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

میں مغلیہ دور کے شہنشاہ جلال الدین محمد
👳اکبر کی آٹھویں پیڑھی🕰️ کی آخری شہزادہ
ہوں...🙈💜✨
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

طبعیت ناساز ہے😢
حسین لڑکیاں عیادت کے لئے آجائیں🙂❤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سر طور ہو،سر حشر ہو،ہمیں انتظار قبول ہے🏃
وہ کبھی ملیں،وہ کہیں ملیں،وہ کبھی سہی،
وہ👰
کہیں سہی👫
Umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

👫ہو جو تو میسر
پگلی 👰
سارا جہاں تخلیہ🌍
Umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

وہ تو تم سے عشق ہو گیا تھا ورنہ۔۔۔👫
بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی
نہیں مانی۔۔۔😜🙂😂
#پری

Umar.Arman@UK
 

آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ،
محترمہ 👰
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں💔
Umaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

سنو
اے حسین لڑکی 👉👰
تمہارا دل نہیں کرتا مجھ سے بات کرنے کو
❤️ Umaaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار
آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒

Umar.Arman@UK
 

خط دے کے ہم نے شوقیہ' قاصد سے یہ کہا
کچھ گالیاں بھی ہیں جو' براہِ راست
دیجیئو...!😯🙊
👇👇
کالی 👩🎓
چوڑیل🐩
بندریاں🐒
موٹی🙊

Umar.Arman@UK
 

سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁🤦
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂😜🙊
Umaar ❤️

Umar.Arman@UK
 

بس اتنا سا ہے پہچان میرا 😌
معصوم شریف،ہنس مکھ اور تھوڑا بہت
دل پھینک☺🙈
GoooooooD MornnnnnnnG