Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

♥️ یہ تیری محبت کی ہی
عنائتیں 👫😘_______ہیں ہم پر
♥️تیری خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے🏃🏃
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

: اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم 👫پیار کرتے ہو
لاؤ #مجھے
اس کا نمبر دو میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے۔🙄🙊🥰

Umar.Arman@UK
 

اگر تمہارا کوئی بھی انتظار نہیں کرتا 😭
نا وٹس ایپ پر 🌚
نا فیسبک پر🌛
نا انسٹا پر 🔥
نا یوٹیوب پر 🥲
تو رونا نہیں تھوڑی شرم 😜کر لینا
اور پوسٹ پر آ جانا یہاں میں انتظار کرتا ہوں🙊🙈♥️
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

Ta Wafa Ko Bewafaa Ye
Kho zama Da Zaraa DunYa Ye🎧
Koko song 🥰

Umar.Arman@UK
 

👇ایک سپیشل انسان کے لیے 👰✍️
مجھے وہ دن🏜️ بہت یاد آتے ہیں...👇
جب میں تمہیں دن بھر کی داستان سُنایا کرتا تھا ✍️
آج میں نے یہ کیا.....وہ کیا.....یہاں گیا.....وہاں 🏃گیا🛣️
آج میں بہت تھک گیا ہوں🛌.....آج میں رویا😢
آج میں بہت خوش ہوں🥰.....آج میرے سر میں درد ہے...🧓
بولنے پر آتا تو چُپ کرنا بھول جایا کرتا تھا 🥺
اور تم بھی چُپ چاپ
میری پاگل باتیں سُنتی رہتی تھی 🥺👫 مگر اب...
کسی سے کچھ کہنے کا دل ہی نہیں چاہتا...
کتنی بھی تکلیف ہو...💔
کتنا بھی دُکھ ہو 😔کسی کو نہیں
سناتا☹️
تمہاری لہجے میں تلخیوں کے بعد...
اپنی ذات کو دفن کر دیا🤲
اور اب اپنے اوقات میں رہتا ہوں...
اب میں نے چُپ رہنا سیکھ لیا ہے🙃💔
Umaar 🥺✍️

Social media post
U  : ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید ♥️تھےکبھی👫 پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں - 
Umar.Arman@UK
 

Sad Song آج
سن کر گرل فرینڈ کی یاد میں پورا 1 گھنٹہ رویا🥺
👫 پھر یاد آیا🤔 کہ میری تو کوئی گرل فرینڈ ہی نہیں 😔
پھر 2 گھنٹے اور رویا😶😰😁
haYeee NaseeB🤔🥺

Umar.Arman@UK
 

-یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہُوا تھا👰 کبھی..
Umaar 🥰
اِس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کِس 👇کی
ہے..👫

Umar.Arman@UK
 

بڑھتی ہوئی سردی🌨️ کو بتلا دو کوئی
اوڑنے کو میسر نہیں ہمیں بازوں تیری 🥹❤️
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

مجھ سے بات کر کے تو دیکھو🤷🤷
محترمہ 👰
تم نے اپنے والا چھوڑ نہ دیا تو کہنا🤭
Umaar 🥰

Umar.Arman@UK
 

غریبو تمہارے پاس کیا ھے؟
میرے پاس پاور بینک ھے 🤓👻😂
Umaar 🥺🥺

Umar.Arman@UK
 

Dear Crush👰 zyada attitude mt
dkhaya kro warna uncrush kr du
ga samjyi...🤔🤔
Umaar

Umar.Arman@UK
 

نصرت فتح علی خان نے 100 دفعہ کہا
اُن کی معصومیت👰 پہ نہ جانا !
مجھے ہی کیڑا تھا...😐🥺🏃
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

-" ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں 🕋میں محمدؐ کی خوشبو ہے..🌸
-" 🤲ان شاءاللہ✨♥

Umar.Arman@UK
 

کاششششششش 💔
کچھ لوگوں کو احساس ہو جائے کہ ہم ان سے بات کرنے کے لیے اس سے کچھ سنیں کے لیے🏃
حود پر کتنا ظلم کرتے ہیں
نا ٹھنڈ🌨️ کا فکر نا کھانے🍜 کا فکر بس اگر فکر ہے تو اس 👰کا اس سے جوڑے ہوئی ہر چیز کا♥️♥️
انتظار کل بھی تھا انتظار آج بھی ہے 🥰🏃
اللّٰہ حافظ
شب بخیر
UMAAAR 🥺

Umar.Arman@UK
 

Yarrr MeeRaaB Ki PaYari 👰Or
GuseY 🤷wali GirlfrienD To Min
B
Deserve KarTha Hun 🤔🤔
haYeee Allah 💔💔🏃
Tere Bin👫

Umar.Arman@UK
 

Wski Arzo ha Hmin Besakooon
DekhnaY ki 🥰👉👰
Aj saY Hum Khush RehnaY Ki Dua
B
Nahi ManGa karenGY,🤲🤲
Umaar 🥺

Umar.Arman@UK
 

مجھے کیا اچھا لگتا ہے..؟؟👇
👍تم👰, تمہارا نام..!!
تمہارے نام کے🧕 بچے..!!
👗تمہارا وجود،👸 وجود کا اک اک ریشہ..!!
🏠 تمہاری چادر،🧣 تمہارا تکیہ، تمہارا کمرہ..!!
🛣️تمہاری گلی، 🛤️تمہاری سڑکیں..!!
🤦تمہاری ہنسی،🤷 تمہارے غم..!!
😘تمہارے ارد گرد کا سب کچھ..!!
تمہاری آنکھیں👁️،👁️ آنکھوں کی گرمی..!!
تمہاری ہتھیلی 🤝کا پسینہ..!!
🥰اور تم,👫 بس تم..!!
#Umar Ki GurYaaaaa ❤️

Umar.Arman@UK
 

مختصر سنو!
پگلی 👰
میرے زندگی میں سبھی رنگ اِک تمہاری👩🚀 🏃🏃ہونے
سے ہیں❤️
Umaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

بس ایک تُمہاری لیے پاگل ہے👩❤️👨
🎅😍وہ دُنیا کا سیانا، بیانا اچھا لڑکا
GoooooooD NiGhT 🌉