For Some One Spcl 🥰🥰
I FeeL SaD with Out You👫💔
I ThinkinG OF You DaY AnD
NighT 🌃
Missss You 🏃🏃🏃
Umaar ❤️❤️
کاش تجھے سردی کے موسم میں لگے محبت کی ٹھنڈ🍁🌨️
اور تو مجھے تڑپ کے_______مانگے رضائی کی طرح👩❤️👨
کاششششششش 💔🤲
#U_M_A_R_❤️
میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں،
جاناں 👰
سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں..👫🥰
#U_M__A_R
وحدت عشق کے قائل ہیں ہم
جاناں.. 😍
تم سے تم تک بس تم ہی ہو👩❤️👨❤️
#Umaaar❤️
خواب تیری ہی رہیں گی ہمیشہ ❤️
GurYaaaaaaaa 😘
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر... 😍
Umaar❤️
❤ 👰سُنو عزیزِ مِن...!! ❤
❤🙈 میری آنکھیں تُمہارے پُرکشش چہرے کا
طواف کرنا چاہتی ہیں🥺
کیا تُم چند لمحے مصروفیت سے نِکال کر
میرے سامنے بیٹھ سکتی ہو...🙂❤️😘
#Umaar ❤🙆♂️
اس مطلب کی دنیا میں ہم ہی ہیں
پگلی 👰
جو تمہیں 👇👩🚀
بنا مطلب چاہتے ہیں 😳😍❤
Umaaar ♥️
سنو میری روحِ من👰😍❤
الفت کی گھٹا ہو تم🌨️، رومینس کی ادا ہو تم🥰👩❤️👨
ہرغم کی دوا ھو تم، دوستی پر فدا ہو تم🥰
🤲 میری ہر دعا ہو تم
👫چاہت کی صدا ہو تم👰
جستجو ہو تم گفتگو ہو تم ، آرزو ہو تم آبرو ہو تم😍
پاکیزگی کی روح ہو تم👩🚀، جنت کی خوشبو ہو تم
میری جان میرا سب کچھ ہو تم😍❤
Umaaar ♥️
مُجھے لفظ تیسرے سے ہمیشہ سے خوف تھا اور اب تو نفرت ہو گئی ہے...!!💔
رِشتوں میں آیا یہ لفظ تو خُوشیاں لے گیا...!!🥺
مُحبت میں آیا👫 تو آسرا لے🏃 گیا...!!
دوستی میں آیا تو سُکون ہی لے گیا...!!
اور پِھر جب احساس ہوا کہ...!!
ہمیشہ تیسرا میں👫 خُود🏃 تھا
تو...!!
خُود اعتمادی بھی گئی...🙂
#GooooD MornnnnnnnG ❤️
قیمتی ہے ہر شہ اپنی جگہ مگر 😍
میری👰 جاں تم سا کوئی کہاں 😘😘❤️
UMAR 🥰
تمہیں پتا ہے نا👰
تمہاری آنکھیں👁️👁️ کتنی پیاری ہیں ؟
اور تمہاری آواز ؟👌👌
تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے🥰🥰
تمہیں دیکھ کر تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے😍❤️
PrincessesS Umaaar ♥️😘
میں تمھیں👰 ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں
جاناں 🥰
جیسے دنیا ختم ہو رہی ہے🥺
اور تم آخری پناہ گاہ ہو
☺️ Umaaar ❤️
میں لڑکا تھا بدنامی کے ڈر سے چُپ تھا
تم تو عورت تھی نہ مانگ لیتی مجھے میرے بابا سے😂🤧😜
Umaar
میری لاڈلی ...!!👰😘
میں تمہارے حسن کو بیان کرنے کے لیے ، روشنی سے زیادہ روشن اور
حسن سے زیادہ "حسین" لفظ چاہتا ہوں!!!!!!💞♥️
لیکن مجھے ایسے لفظ نہیں ملتے جو تم کو بیاں کر سکیں اور میں سوچتا رہ جاتا
ہوں ۔🤔🤔 میں وہ لفظ نہیں کہنا چاہتا جو ہر ایک کی زبان پر عام ہوں۔!!
بلکہ میرا ہر لفظ ایسا ہو جو ابھی تک کسی کے بیاں میں نا ہو جو کسی نے نا کہا ہو اور نا تم نے کہیں سنا ہو 😍❤️
MY PrincessSssss 👰
اور گھر کا کیا ہے وہ تو بس ہی جاتا ہے ،
لیکن جس طرح تمہیں سوچا ، تمہیں چاہا ، تمہیں مانگا ، تمہیں دیکھا ،
اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تمہارے لیے خوابوں کی طرح بنے یا وہاں تم نہ ہو تو___!
میں رہ پاؤں گا؟؟؟؟🙂🔥
#Umar❤️
😘😘سُرمہ سلائی کے نصیب پر صدقے...!!
گڑیاں 👰
وہ جو آپ کی آنکھیں روز چُومتی ہے👁️👁️
Umaaar ki GurYaaaaaaaa♥️
مجھ سے ناراض نہ ہو دیکھ میرے آنکھوں میں👁️👁️
تُو میری جان ہے اور .....جان بھی پیاری
والی 👩❤️👨😘
Missssssss You Yarrrr💔💔
"- میرے پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں!😁🍬
Umaaar ♥️
مِلنے آئے ہیں کئی زخم پُرانے مُجھ کو 🏃🏃
Umaaar ♥️
آج مصروف رہوں گا اِنہی مہمانوں میں💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain