آباد رہے محبتیں سب کی👩❤️👨
اللّٰہ کسی کو کسی سے جدا نا کریں🤲🥰
Ameeeeeeen 🤲💔
GoooooooD NiGhT 🌉
ٱنت الحياة🥀🤍
"ہم تو وہ ہیں جنہیں پھول بھی پہلی بار قبر
پہ ہی ملیں گے"🙂💔
Umaaar
پگلی جاناں 👰 💙
تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد لڑکی ہو...👩❤️👨
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں👰 صرف تم..
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا...🌹🌹
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہے...🥰
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا۔..
کہ تم میرے لیے کیا👌👰😘 ہو..؟
تم وہ راحت جاں ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..🏃🏃💔
اور ہاں تم ہی وہ واحد ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!🌨️🌨️
#Umaar☺️
جو مجھے بانٹنا پڑے 🙂🏃🏃
وہ میں اوروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں👫
Umaar
اِس قدر اُس کی جُستجو ہے مجھے
Umaaar ♥️
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ 👰شخص ❤️
اُس نے مجھ سے تو میں نے بدلے میں
__ جو مِلا اُس سے بے وفائی کی _
Umaaar ♥️
چن لیا ہم نے تمہیں
پگلی 👰
سارا جہاں رہنے دیا ♥️😍
Umaaar ♥️
"گرم بستر ہیٹر لگے کمروں میں لیٹ کر چھوٹی چھوٹی محرومیوں کو یاد کرنے اور اللّٰہ تعالیٰ سے شکوے کرنے والوں کو کیا خبر کہ باہر جنوری کی اس ٹھنڈ 🌨️میں ابلے ہوئے انڈے🥚🥚 نہ بکنے پر آنکھ میں آنسو😢😢،جیب میں غربت اور پھٹے کپڑوں میں جسم کو محسوس ہوتی ٹھنڈ میں محرومیاں کیا ہوتی ہیں۔💔😊
یا اللّٰہ ہم غریبوں کی مدد فرما 🤲 آمین ثم آمین
صبح بخیر 🤲
کب ہو گی___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..
GoooooooD NiGhT 🌉
Umaaar ♥️
وہ میری بےحد لاڈلی ہے،
اور لاڈلے دکھ تو دیتے ہیں نا پھر💔💔😕😕
Umaaar ♥️
نہ کوئی نام نہ چہرہ نہ رابطہ نہ فراق
کسی کا پھر بھی مجھے انتظار رہتا ہے🏃🏃♥️
Umaar
میرا سکون، اور سکون بھی روح کا♥️
دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے 👰تو۔۔۔۔۔🥰
Umaaar
Orr Ajj B Ek PaGaL🏃 لڑکا Tum saY
Bath KarnY ko ترستا Han💔💔
Tumhain دیکھنے K Liye PaL PaL مرتا Haan🏃🏃
Wo Tumhain سوچتا Haan🥺
Tumhain KhuD saY ZaiDa Pyar
Ajj B Kartha Haan,😘😘
Wo Har Lamha Tumhain MisssSs Kartha Haan,🙃😔
Buss Tumhain احساس Naa KaL Tha Naa Ajj Han پگلی 👰
👆👇
For Someone Spcl 🥰👌
میرے نزدیک♥️__،،
تم۔۔👰
ایسی خوبصورت کتاب ہو
جسکا ہر صفحہ "محبت" بیان کرتا ہے♥️
Missssssss You 🥺🥺
Umaaar ♥️
کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں
جاناں 👰
لا پتہ ہو کر آزمائیں تجھے🏃🏃👌
Umaaar ♥️
آ گیا جس روز اپنے دل کو سمجھانا مجھے
پگلی 👰
آپکی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی🥺
Umaaar ♥️
اُسکی مرضی ہے جسے پاس بٹھا لے اپنے👰
اس پے کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا👏
Umaaar ♥️
میرے جاناں 🥰
تم رب کائنات کا🌍
وہ👰
حسین تحفہ ہو
جس کو پانے کے بعد
کوئی بھی
فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ📿😘
کے معنی سہی معنوں میں
جان سکتا ھے !👫🥰👌
Umaaar
جس رب کا یوسف اتناخوبصورت تھا سوچو
اس رب کا محبوب محمد، صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّم کتنا خوبصورت ہوگا🌹🌹
#Umaar♥️
ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں
جاناں 🥰
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ہے♥️
Umaaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain