Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

لوٹ آؤ اور کہہ دو
جاناں 🥰
کہ کسی نے تمہیں منہ نہیں لگایا...🙂
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"ایسے ضروری ہو مُجھ کو تُم،
جیسے ہوائیں🌨️
سانسوں کو🥰🖤
#__Umaar

Umar.Arman@UK
 

ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!
آدھی راتیں..!! آدھے غم ..!!
اور آدھے ہم_"💔🏃
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

جس لڑکی کو میرا پوسٹ اچھی نہیں لگتی
وہ مجھے انباکس آ کر ڈانٹ سکتی ہے! 😐
♥️ Umaaar

Umar.Arman@UK
 

روح من ❤️👰♥️
🤲تمہیں پتا ہے تم دعا ہو✨
وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ صرف میرے🤲🌹
حق میں قبول ہو 😇❤️
GoooooooD NiGhT 👌
Umaaar 😘😘

Umar.Arman@UK
 

مجھے نہیں پتا_______🌹
کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے 😌
مجھے تو بس
اسے دیکھنا 👰🤔اسے سوچنا 👰
اس سے بات کرنا👌
؛اسکے بارے میں بات کرنا
اسکا ذکر کرنا اسکی فکر کرنا
اچھا لگتا ہے 💕
For Some One Spcl😘😘
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

" میں تمہیں بوسہ نہیں دوں گا کیونکہ مجھے
اسکی عادت ہو سکتی ہے اور میں عادتوں سے
چھٹکارا نہیں پا سکتا💔💔
جاناں 🥰

Umar.Arman@UK
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا کو چھوڑ♥️
کر کہیں بہت دور جا کر تنہا 🏃بیٹھ کر🥺🥺
😔☹️☹️
نمکو ،پاپڑ،چاکلیٹ، مرونڈا کھاؤں🙈🙈
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں 🥺
مگر یہ لوگ تو آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں...!!💔💔
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

‼️سوچو تو کیا لمحہ ہو
جاناں 👰
بارش🌨️، چھتری، تم اور میں 😍‼️
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سنو📢
سنو📢
سنو،
ضروری اعلان 😊😊😊
مجھے دس روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں
وہ اپنا شناختی کارڈ ،بےفارم،اصل تصویر اور 1000 روپے دے کر لے جائے
شکریہ 🙂

Umar.Arman@UK
 

کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری
کہ بن
تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں👫💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اپنی بالوں کی کوئی لٹ
جاناں 👰
میری طرف سے چوم لینا !⁦😘😘
Umumumumu MY PrincessSssss

Umar.Arman@UK
 

"__💕💕🔐💕💕___"
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں📿📿
کہ , تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ رہے😊🥀
#Umaar🖤

Umar.Arman@UK
 

-" حسرتیں اور بھی ہیں مگر
ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ 🕋رسولؐ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم،،،!"-🤲🤲👌
"صبح بخیر

Umar.Arman@UK
 

میں نے اسکو اتنا سر پہ چڑھا لیا تھا
Umaaar ♥️
کہ اس نے مجھے دل سے ہی نکال دیا"🙂
GoooooooD NiGhT 💔

Umar.Arman@UK
 

"تمہیں اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں تو
تم میری بند آنکھوں کا سکون ہو جاناں 😍
♥️ Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

🙄 لگتا ھے تمہیں محبت نہیں کرنی آتی
تم صرف برتن دھونے کیلئے بنی ہو 😒
#Umaar💖

Umar.Arman@UK
 

وہ میرا کال اُٹھائے تو میں بتاؤں اُسے...!!
کہ تیری بعد طبیعت خراب رہتی ہے...🙂🖤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سردی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے🙄
خیر میرا تو ٹھیک ہے😎
سب کو بکرا عید مبارک 😍😜😝😂
Umaaar ♥️