آ گیا جس روز اپنے دل کو سمجھانا مجھے🤲
شہزادی 👰
آپکی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی💔
#Umaar
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھیں
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی ❤️
Umaaar ♥️
اگر میں کہوں
کہ ھاں!❤️
ھو گیا ھے ”ع ش ق“ 👫❤️تم سے
تو کیا کروگی؟❤️
رکھو گی، 👰🌹اقرارِ وفا ہتھیلی پر
یا انکار تھما جاٶ گی...
Umaaar ♥️
"تمہاری بعد کوئی لازمی نہیں لگا مجھے
جاناں 👰
تمہاری بعد کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہوں میں!_"
#Umaar..👌
پنچاب کے دو سو پچانوے (295) شہروں کی قسم۔۔😘
جھنگ کی ہیر سے زیادہ دلکش ہو👰❤️👌 تم۔۔۔🖤
کوئی رانجھا تمہارے لیے بارہ سال🕛 تو کیا بارہ صدیاں بھی ترسے تو کم ہے ۔۔۔۔🖤🤫
#Umaar💙❤️
تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
جاناں 👰
تمہاری نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے ۔؟
#Umaar
ان کی سانسوں کی خیر ہو مولا۔۔۔۔
ان کے صدقے یہ دل دھڑکتا ہے۔۔۔ 😍👰♥️
Umaaar ♥️
" اور پھر میں نے زندگی میں ہر وہ چیز
Umaaar ♥️
کھوئی ہے ، جِس کو پانے کی شدید ترین طلب کی!
۔ "💔💔
کچھ خواہشیں کہاں پوری ہوتی ہیں
☕آپ ہو،👰 بارش ہو 🌨️اور اک کپ چائے
Rain In UAE👌💔
میں تمہارے بعد مر جاؤں گا... ایک جملہ جو بہت سے
لوگوں نے کہا ہے... اور ہمیں ابھی تک ان
کی لاشیں نہیں ملی ہیں!
GoooooooD MornnnnnnnG 🖤🌚
سنو!👰
جاناں 🥰
اپنی کلائی کا سائز بتاؤ مجھے
چوڑیاں بھیجنی ہیں تمہارے لئے...!!!🌙🤭❤
GoooooooD NiGhT
کہتی ہے میں کال پہ بات نہیں کر سکتی
میری آواز تھوڑی مردانہ ہے 🤦
پگلی جاناں 😘😘
ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ہے
#Shonaa🙂
اتنے مخلص نہ بنو تم ، کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو
🖤
Shonaaa ♥️
Kaa Baa Me Yao SakhaT HeereGeY🕛
KhoDaY me DY Kheer K Pa ManZaa
K RakaThona🕌🥺
Shonaa ♥️
Maaa Wayal YawazeY Zama Yarr
Yaar Ye👫
Da ThorKham Larr Ye Har SarY
DarBanDY Zee naa💔💔
Umaaar ♥️
بس ایک تُمہاری👰 لیے پاگل ہے...!!🏃🏃
وہ دُنیا کا سیانا، بیانا اچھا لڑکا،،😌
Umaaar ♥️
میں جب جب سورہ یوسف پڑھتا ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے-" 🙂❤️
#Umaaar
ہم پوچھ لیں تو بدکردار ٹھہرے______😜
خود کہتی ہیں کہ فلاں رنگ میں دکھائیں🥺
#Umaar
مجھے راس ہیں تنہائیاں۔۔۔۔😇
تم اپنے وقت کا اچار ڈال لو۔۔۔😏
#Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain