یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کے آیا ہی نہیں🏃🏃
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے تانے نہیں دیتا🙂
Umaaar ♥️
اس بار تیری ہجر میں آہیں نہیں بھریں
اس بار دل نے یار! تماشا نہیں کیا💔💔🙏
Umaaar
مجھے حیات میرے مرضیوں سے ملتی اگر
شہزادی 👰
تیرا وجود میری روح میں سلا ہوتا👩❤️👨
Umaaar ♥️
جو مجھے بانٹنا پڑے ،،
وہ میں اوروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں۔🖤
Umaaar ♥️
تُم جس کو دستیاب ہو ، لازم ہے اُس پےکہ
شہزادی 👰
ہر روز ، اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے !!!🖤
Umaaar ♥️
سُنو۔۔۔۔۔!!!!💙
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں👰
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو...
#Umaar
تو بھی نہ مل سکی ہمیں ، عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا ، خود سے بڑے گلے رہے۔۔۔۔💔🥺
Umaaar ♥️
ہمارے بعد پرندے بہت بھائیں گے تم کو
محترمہ 👰
ہمارے بعد مزاروں سے پیار ہوگا تمہیں🕌🕍🙂
Umaaar ♥️
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتی ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
Umaaar ♥️
کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟
کہ تُم مُجھے👰
ہر بار یُووں خوشی سے مِلا کرو
جیسے ایک عرصہ بعد🕛📜
جنگ سے زِندہ لوٹنے پر..🗡️
ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو🕴️♥️👩❤️👨
اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو❤
#Umaaar💙
روح من ❤️👰
تمہیں پتا ہے تم دعا ہو✨
وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ صرف میرے
حق میں قبول ہو 😇❤️
#_ツ_Umaar_🍁
میں تُمہیں اللّٰه کے سپُرد کرتا ہُوں
جِس کے
پاس رکھی ہوئی امانتیں کبھی ضائع نہیں ہوتیں...🙂🖤
Shonaa ♥️
میں ایسا ہی ہوں🤵
ایک پل میں بہت خیال رکھنے والا اور لاپرواہ بھی🏃🏃
سمجھدار بھی اور بے وقوف بھی
کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھ بھر آتی ہے اور کبھی بڑی سی بڑی بات برداشت کر لیتا ہوں💪
کبھی بہت خوش اور کبھی بہت اداس
کبھی سب مجھ سے بہت خوش اور کبھی بیزار کبھی جھٹ سےبات ماننے والا اور کبھی بہت نخرے کرنے والا،🥰
کوئی پوچھتا ہے حقیقت میں تم کیا ہو؟
تو دھیمی سی مسکان 🥰
اور نم آنکھوں سے کہتا 🙏ہوں مجھے خود نہیں معلوم میں کیسا ہوں؟
🔥 Umaaar 💔
جتنا میں اپنے پاس تھا اُتنا میں اپنے پاس ہوں
باقی کا اس سے پوچھیے اُس نے مجھے کہاں کیا♥️♥️
GoooooooD NiGhT 🌃
♥️یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں
♥️کُچھ گُزرے ھوئے لمحے، کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ 👰
Shonaaa ♥️
اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر🙂
#Shonaaa♥️
گھر میں گُلدان سجائے ھیں ، تیری آمد پر
اور اِک پُھول_____ بہانے سے الگ رکھا ہے
❤️My Shonaaa 👰
سُنو!
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو...
#My Shonaa ♥️
ہم کلامی کرو تو سہی !!
شہزادی 👰
سارے کام رفع دفع ...❤🙃
Shona ♥️
تمہاری ساتھ کا جب سے ملا ہے ساتھ 👫مجھے
نہ جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگا♥️
My Shonaaa 👰
#Umaaar___🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain