تم میرے لیے بہت خاص ہو👰♥️ تم وہ واحد شخص👰 ہو___ جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں 👰صرف تم__✨♥️ صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا😘__ جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہے♥️🥰 میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا__ کہ تم میرے لیے کیا ہو__؟ 👫😘 تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے💔♦️ اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو__ جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے #______Umaar ❤
اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت عورت مل گئی تو کیا کرو گے؟ تو میں نے جواب دیا کہ میں اُسے گلے لگاؤں گا، پیار کروں گا اور پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں🤰 سے زیادہ خوبصورت کیسی ہو سکتی 👩👧 ہو؟🤔🥰😍 #Umaaar❤️
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے بلندیاں تیرے قدم چومیں مسرتیں تیرے چار سُو گھومیں تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو جنت تیری اگلی رہائش ہو مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو HappY BirthDaY Dear 🥳🥳 KanwaL ADnan♥️