گھر کے لاڈلوں کے اکثر مقدر بہت خراب ہوتے ہیں ۔🙂💔
🖤 Umaaar 🌚
MujhY Ajj SaB DosTo saY Bhut
ZaiDa Dua ki ZaroraT ha Please
Please FrnDz Spcl Dua For Me🤲
I request To All🙏🙏
Umaaar Arman
بہت روکا خود کو 😩
مگر
آںٔینہ دیکھ کر منہ سے ماشااللہ نکل ہی گیا🙈
haYeee Allah SaDQaY 🥰🥰
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے
اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔۔۔👁️
Umaaar ♥️
کر کے ایک دوسرے سے عہدِ_وفا
محترمہ 👰
آ کُچھ دیر جھوٹ بولیں ہم🏃🥰
Umaaar ♥️
اُس کا تغافل بھی سَر آنکھوں پر!!!!
Umaaar ♥️
میں یار کی ہر ادا پہ راضی ہوں...👰🥺
میرے پیارے اللہ♥️
میرے انتظار کو مختصر کردے میری دعائیں
جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پہ کن
فرما دے آمین 🤲 ❤️
#GooooD MornnnnnnnG ❤️
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا،
جاناں 👰
تمہارے ساتھ منائیں تمہاری بعد کا دکھ
GoooooooD NiGhT 🌃
سُنووو...!!♥️
فقط اِک کال پر کُچھ باتیں کرنے کی تَمنّا ہے...!!👌
تُم سے میں ہرگِز نہیں کہتی کہ آ کر مِل، گلے
سے لگ مُجھے نئے سال پے...🙂🖤
Umaaar ki PrincessSssss 🧕
اس کی آنکھیں👁️👁️ بلا کی تاجر ہیں
جیسے دیکھتی ہیں خرید لیتی ہیں🧕
#_Umaar❤️
رخصت ہوا ہے دل سے تمھارا خیال بھی
جاناں 👰
اس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا💔
Umaaar ♥️
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں..!!
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا
کفر ٹوٹے..!!👫💔
میں🏃 “ہم”👫 کی نفی کروں..!!
اور اپنے تنہا ہونے پر ایمان لے اؤ..!!🙂🤲
Umaaar ♥️
Me To Sun ☀️
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے
مٹ جاتی ہے ساری ٹھنڈ🥺😐
Umaaar ♥️
..ﻣﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰﯾﮟ
جاناں 👰
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﮨﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ....🧕♥️🏃
Umaaar ♥️
تمہاری بعد کوئی لازم نہیں لگا مجھے 😔
پگلی 👰
تمہاری بعد میں کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہوں
Umaaar ♥️
چاند تارے ناممکن ہیں
پگلی،😘
گجروں پہ مان جائیں,🙏
#Umaar♥️🥀
لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺✨🍷❤️
پگلی 👰
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️🧸
Umaaar ♥️
تم یوسف جیسا ڈھونڈتی رہی
یقین مانو بلال کی محبت میں صبح نہیں ہو رہی تھی ❤
Umaaar ♥️
مسئلہ یہ نہیں کہ ٠ ٠ ٠ !! " " تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے_ پگلی مسئلہ یہ ھے تم روح میں اتری ھوئی ھے روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گی مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے_🏃
بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی🎅 ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے بڑی یاد گار تم ہوگی اور آخری میں اگر تم پاس نہیں ہو گی ،👫❤️
تو تو موت سے زیادہ ملال اپنی رائیگانی کا ہوگا_💔
کیا فائدہ ہوگا ایسی زندگی کا
جس میں تمہاری قربت کی مٹھاس کی جگہ
ہجر کی تلخی گھلی ہو گی_
اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا
جس میں تم نہیں تھی👰
💔 Umaaar 🍁
*🦋میــــــرا بس چلے تجھے محبــــــــت میں اس قدر مصــــــــروف کر دوں🦋*
جاناں 👰
*🦋کہ تجـــــــھے سانس تک نہ آئےمجــــھ ســــے بـات کیـے بغیــــــــر🦋*❤️😍
کاششششششش 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain