Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

میرا باقی عمر کٹی پِھر مُسافِر بن کر...!!
کہا جب اُس نے، اب کُچھ نہیں ہو سکتا🖤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں
جاناں 👰
تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی
#Umar

Umar.Arman@UK
 

🕊️🥀صبح بخیر زندگی 🕊️🥀
۔🌺﷽
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
🔥🍁🥀
#___________جمعہ المبارک

Umar.Arman@UK
 

اُس اُس سے اِجتناب پِھر کِیا ہم نے ...!!
UMAR
جِس جِس نے کہا ہمیں تُم سے مُحبت ہے...
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

بھرم ضروری تھا، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مُجھے کہہ رہا تھا، خُوش رہنا....! 💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرے ہاتھوں سے کسی دن نہ جھپٹ لیں تجھ کو
ہم محبت میں غریبوں کی طرح سوچتے ہیں
🖤 Umaaar

Umar.Arman@UK
 

آواز يې خوږ راباندې لګی 🌸
په جانان یوه خبره دری ځلې کومه❤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
🤲👰🤲
وہ پگلی اکثر اس مہینے میں بہت بیمار رہتی ہے 🥺🥺
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سنو!!👰
اگر حکومت تُمہاری تصویر چھاپ دے نوٹ پر!
🥰تو دیکھنا تُم
کہ لوگ بالکل فضول خرچی نہیں کریں گے♥️
•.★*...Umar Ki PrincessSss*★.•

Umar.Arman@UK
 

😳 اتنا بڑا گرپ ☺️
اور ماشاءاللہ سے صرف
میں حسین😍🧑
اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 🙈😜😜
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

جب تم کو لگے تم 💁میری ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں⛹️⛹️
For Someone Spcl 🥰👌
Still Waiting 🏃💔

Umar.Arman@UK
 

اگر محبت اندھی ہے 😕
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہیں ہوتی😒💔💔
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

میں نے آدھے گھنٹے سے کچھ نہیں کھایا 😒😐
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا 🙂🤐😎
#____Umaar

Umar.Arman@UK
 

خبردار جو آئندہ میرے پوسٹ پہ کسی نے دل بھیجا😠
گردہ بھیجو پلیز میں نے
iphone
لینا ہے 🥺
🙈😜😂

Umar.Arman@UK
 

⛹️ہم"لڑکوں کو کیا چاہیے ،
تین وقت کا کھانا 🥪
، بیس گھنٹے کی نیند 🥰
👰📩اور اپنی محبوبہ کا رپلائی ۔"😐
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

ایک تم سے گفتگو ہو فقط۔۔۔۔
جاناں 👰
مجھے دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں۔۔!!💝
UMAR,,

Umar.Arman@UK
 

یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت
دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😑🤣🤣😂
پاگل لوگ🤔🤔

Umar.Arman@UK
 

اک معمولی سا خیال ہو۔۔
جاناں 👰
کبھی آؤ تو مسکرا دینا۔۔۔🌨️♥️
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

*اُس پہ 👰جچتا ہے جو بھی پہنے وہ*
*🥰😘اُس کی رنگوں پہ حکمرانی ہے۔🤍🦋*
#Umaar ..🔥🔥

Umar.Arman@UK
 

میں چاہتا ہوں میرے پاس ایک ایسا👰 شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے 🥰، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کہاں تھے۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتی رہے😲🙆 ، میں سنتا رہوں اور مسکراتا رہوں ❤🧑
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتا ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھے اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے...💔💔
Umaaar ♥️