تمہارے لیے تو فقط رابطہ ہی ختم ہوا ہے
میں خود پر گزری قیامت نہیں بتا سکتا ❤️🩹
🌻🍂میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے نہ تھکا سکیں
تیری اک نظر کی بے رخی سے میں ذرہ ذرہ بکھر گیا🍂
وعدۂِ حور پہ بہلاۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم
خاک بولیں گے کہ دفناۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم
آسمان اپنا،زمین اپنی،نہ سانس اپنی تو پھر
جانے کس بات پہ اتراۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔۔!!
🖤🥀
✨💗🌛
دل کی تڑپ میں اے خُـدا کُچھ تو ہو ذوق ِ عافِیت ✨
درد وہ دے جو عِشـق میں باعث ِ اِمتیـاز ہو 💗
Good Morning
*جسے یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جائے 😍*
*اک ایسا ہی خوبصورت خیال ہو _____ تم 😘💞*
*وفا کسے کہتے ہو تم مجھے معلوم نہیں لیکن♥️🥀*
*یوں چھوڑ جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی تم نے* 🥀
✒️ *میں لکھتا ہوں جس کے لیے اسے خبر بھی نہیں پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے بھی نہیں*🌹
~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain