Damadam.pk
Umar786_007's posts | Damadam

Umar786_007's posts:

Umar786_007
 

مسترد کر کے مجھے اس نے کیا تھا احسان۔🥰
وہ پلٹ آیا تو پھر احسان اتارا میں نے اس کا 🥰

Umar786_007
 

بڑے وثوق سے دیتے گئے فریب وہ ہمیں
اور کس اہتمام سے ہم بھی ناداں بنے رہے
ہمیں نہ مل سکی خیالوں میں بھی جگہ
اور ہمارے دل میں اُن کے مکاں بنے رہے 💕🥀

Umar786_007
 

تُمھارے ساتھ تَخیُّل کے کورے کاغذ پر
میں دن بناتا رہا اور شام ہوتی رہی🎀🥀

Social media post
U  : °•"زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے - 
ایک تُم جو مل جاؤ تو میری دنیا مُکمل ہوجائے "🤍🌻>>
U  : ایک تُم جو مل جاؤ تو میری دنیا مُکمل ہوجائے "🤍🌻>> - 
حاصلِ زندگی ،حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں ،یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں
Happy Sunday 💕
U  : حاصلِ زندگی ،حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں ،یہ ملا - 
Social media post
U  : یار وہ لڑکی نہیں نظم ہے چلتی پھرتی دیکھنا کسی شاعر کی محبت ہوگی ....!♥️ - 
ميری سوچوں کا محور تم ہو 
ميرے خوابوں کا تصور تم ہو 
ميری منزلوں کا ہر سفر تم ہو 
کاروانِ  محبت کا راہنما تم ہو
U  : ميری سوچوں کا محور تم ہو ميرے خوابوں کا تصور تم ہو ميری منزلوں کا ہر سفر - 
أنتِ الزهرة الوحيدة التي تجلب الربيع إلى وادِي القاحل في قلبي
تم وہ اکلوتا پھول جو میرے دل کی خشک وادی میں بہار لاتا ہے۔۔۔//💌🦢🌷
U  : أنتِ الزهرة الوحيدة التي تجلب الربيع إلى وادِي القاحل في قلبي تم وہ اکلوتا - 
Beautiful Nature image
U  : حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جس کو مشکل وقت میں آواز دینا - 
میں اپنی محبت سے مطمئن ہوں
 اور اپنے محب سے مطمئن ہوں 🥰
U  : میں اپنی محبت سے مطمئن ہوں اور اپنے محب سے مطمئن ہوں 🥰 - 
Social media post
U  : کبھی کبھی کوئی چہرہ یوں دل میں اترتا ہے جیسے♥️ صدیوں پرانی پہچان ہو — جیسے - 
روحِ من جاناں 
میں نے تمہیں دیکھا تو جانا
کہ حسن آنکھوں میں نہیں اترتا
وہ دل میں اُترتا ہے
اور تم نے دل کو
اپنا مستقل ٹھکانہ بنا لیا
تمہارے وجود سے
میری تنہائیوں کو معنی ملے
میرے لفظوں کو روانی
اور میری خاموشیوں کو آواز
جب تم پاس ہوتی ہو
تو فاصلے سمٹ جاتے ہیں
اور جب دور بھی ہو
تو دل کے سب قریب رہتی ہو
تمہارا ایک لمس
تمہارا ایک یقین
میرے سارے ڈر
خاموش کر دیتا ہے❤️🌸
U  : روحِ من جاناں میں نے تمہیں دیکھا تو جانا کہ حسن آنکھوں میں نہیں اترتا وہ - 
Social media post
U  : اگَر تُمھارے پاس اِک شَخص وَفادار ہے تو تُم پَر واجِب ہے باقی سارِی دُنیا - 
Umar786_007
 

تم وہ نہ بنو جس سے لوگ دور رہنے کی دعا کریں
*تم وہ بنو جسے پانے کے لیے دلوں* میں *اللہ سے مانگا جائے* 🙂
*
تمہاری شخصیت ایسی ہو کہ لوگ تمہیں کھونے سے ڈریں
نہ کہ تمہارے ملنے سے گھبرائیں😇

Umar786_007
 

یک طرفہ ہوتی تو درویش شکوہ نہ کرتا
دکھ تو اس بات کا ہے کہ اظہار اس نے بھی کیا تھا...! 🚩

🌹❤️میری ہر مسکراہٹ کی وجہ تُم ہو😍🔥
❤️😍میری تمام دعاؤں کا حاصل تُم ہو۔🌹❤️
🌹❤️میں نے سجدوں میں تمہیں مانگا تھا ❤️😍
❤️🌹میرے نصیب کی پہلی لکیر تُم ہو۔❤💞
U  : 🌹❤️میری ہر مسکراہٹ کی وجہ تُم ہو😍🔥 ❤️😍میری تمام دعاؤں کا حاصل تُم ہو۔🌹❤️  - 
Social media post
U  : تیرے ہوتے میں چاند کیوں دیکھوں💙 اس پہ تجھ سا .....جمال تھوڑی ہے💙😘😘❤ - 
Umar786_007
 

ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔۔🥀
آپ وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں ۔♥️

Umar786_007
 

سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں
کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں❣️
🥰