ایک آس …...
ایک احساس …...
میری سوچ …...
اور بس آپ … !...💝
ایک سوال …....
ایک مجال ….....
آپ کا خیال........
اور بس آپ … !....💝
ایک بات .......
ایک شام …....
آپ کا ساتھ.......
اور بس آپ … !...💝
ایک دعا …...
ایک فریاد......
آپ کی یاد......
اور بس آپ … !...💝
میرا جنون …...
میرا سکون …...
بس آپ …...💝
اور بس آپ.....🥰
خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا
ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے
احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر
ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے
♥️🍂
تمہارے لیے تو فقط رابطہ ہی ختم ہوا ہے
میں خود پر گزری قیامت نہیں بتا سکتا ❤️🩹
🌻🍂میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے نہ تھکا سکیں
تیری اک نظر کی بے رخی سے میں ذرہ ذرہ بکھر گیا🍂
وعدۂِ حور پہ بہلاۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم
خاک بولیں گے کہ دفناۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم
آسمان اپنا،زمین اپنی،نہ سانس اپنی تو پھر
جانے کس بات پہ اتراۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔۔!!
🖤🥀
✨💗🌛
دل کی تڑپ میں اے خُـدا کُچھ تو ہو ذوق ِ عافِیت ✨
درد وہ دے جو عِشـق میں باعث ِ اِمتیـاز ہو 💗