کتنے لوگــــــ ایسے ہیں جـــو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام' اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں مگر آسمان پر مشہور' عزتــــــ تقویٰ سے ہے` قوتــــــ سے نہیں' حقیقت یہ ہے کہ ہمیں دفن کر دیا جائے گا خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت ہو' اور ہمیں یوں بھلا دیا جائے گا جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں''' 💯🥹💔🍃