گمان ہوتا ہے خوشبو کی آبشار میں ہیں
ہم آجکل یوں مسلسل نگاہِ یار میں ہیں
نگاہ اسکی ہمیں بولنے نہیں دیتی
تمام لفظ کسی آنکھ کے حصار میں ہیں
محبت اس طرح بھیجو
کہ جیسے خواب آتا ہے
جو آتا ہے
تو دروازے پہ
دستک تک نہیں ہوتی
بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں
کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر
کسی بے تاب سے ملنے
کوئی بے تاب آتا ہے۔۔!❣️❣️
تم میرا اوڑھنا ہو🥀
جو تھکن بھری شاموں میں🥀
مجھے سرد ہواؤں سے بچاتا ہے🥀
اور تم ہی میرا بچھونا ہو🥀
جہاں دل تھک کر🥀
خود کو محفوظ سمجھ کر سو جاتا ہے🥀
تم وہ سلطنت ہو جہاں میرے احساسات🥀
بغاوت نہیں کرتے🥀
بلکہ فرمانبرداری میں🥀
سر جھکا دیتے ہیں🥀
تمہاری ایک نظر🥀
میرے بکھرے ہوئے لمحوں کو🥀
سمت عطا کر دیتی ہے❤️
نورِ قمرضیائے شمس ، جانِ وفا
" "اےراحت زیست "♡❤●•◦
اگر آپ کِسی روز اِک قَدَم میری جانِب بَڑھا لے تو میرا دُور بھاگا ہُوا بَخْت میرے پہلُو میں خَیمہ لگا لے گا!۔۔۔
🖤🔥🥀
🍁(˘◡˘)(˘◡˘)🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain