Digital Art Umar786_007 : بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر... MORE▼تمہیں دیکھنا♥️ - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Umar786_007 : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کریں تو مایوس... MORE▼نہیں ہونا کیونکہ اکثر لوگ وہی چیز چھوڑ دیتے ہیں جن کی وہ قیمت نہیں جانتے۔❤️ - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : GOOD NIGHT عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے🙇♂️ پھر ایک روز محبت سے وہ... MORE▼مکر جائے♥️ اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا💓 کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے ✨♥️ - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : نگاہِ یار نے کل یُوں سنبھل کے دیکھا مجھے کہ تذکرہ بھی نہ ہو اور داستاں بھی... MORE▼رہے نبھا رہا ہے تعلق وہ اس طرح صاحب کہ دوستی بھی لگے، عشق کا گماں بھی رہے - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : ہم اور کچھ بھی نہیں چاہتے سوائے تیرے ، کمی بھی کوئی نہیں ہے تیری کمی کے... MORE▼سوا_!! - 8 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : 💞ہمارے ہاتھ میں اس کی لگام تھوڑی ہے وہ ہمسفر ہے ___ ہمارا غلام تھوڑی ہے🔥 ... MORE▼💞ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں کسی کے واسطے __ یہ اہتمام تھوڑی ہے💞👌 #Sefi 💞🌸 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : 🙋🏼♀️ایک ذاتی تحقیق🕵️ کےمطابق اگر 😗FOO کرکے پھونک ماریں تو ہوا ٹھنڈی... MORE▼آتی ہے اور🥱 HAA کرنے سے گرم آتی ہے.. بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂 فری بیٹھی🧎🏻♀️ تھی سوچا🤷♀️ آپ لوگوں🧛🧛 کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆 - 8 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : شراب چھوڑ مجھ کو چاۓ پلا مجھے حلال طریقے سے ٹُن ہونے دے - 8 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ. اُس کی ایک سہیلی بھی بہت پیاری ہے... MORE▼🙈🤧🥺😘۔ - 8 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : میری پیناڈول وی توں😁 میری ڈسپرین وی توں🙈 میرا سر درد وی توں😂 میری ... MORE▼ٹینشن وی توں🤣 ہاے کیتھے اے توں🙈 - 8 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes Umar786_007 : Aska mujhe pta ha 💯 Sucha Ha Rat ko Rawalpandi Islamabad Man yahe Sawal hota... MORE▼ha tora chai pani dye kar jao - 8 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔ تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما... MORE▼جاتا💓🌷 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : زندگی ایک تحفہ ہے، 🥀🦋 اسے مایوسیوں میں ضائع نہ کریں۔ مضبوط رہیں، کیونکہ... MORE▼مشکلات صرف عارضی ہوتی ہیں، مگر آپ کا حوصلہ ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔ خوشیوں کو تلاش کریں، چاہے وہ چھوٹے لمحوں میں چھپی ہوں۔ زندگی جینے کا نام ہے، نہ کہ صرف وقت گزارنے کا۔ اپنے خوابوں کا تعاقب کریں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں، اور ہر دن کو ایک نئی شروعات سمجھیں۔ مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھیں، کیونکہ آپ کی خوشی آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہے۔۔🥀🦋🖤🍁✨️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو....✨🦋 وہ بھلہ چاند ستاروں کو کہاں دیکھئے... MORE▼گا...🌙❤️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT