Turkish Celebs Umar786_007 : ایسا کرتے ہیں,....تم پہ مرتے ہیں ہم نے یوں بھی تو,مر ہی جانا ہے #Sefi🦅💕 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : بے سبب ھی اچھے لگتے ہیں تازہ گلاب !!!! جب ملتے ہیں چاۓ کے ساتھ اپ جناب💞 - 12 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Umar786_007 : چل وہ چوبارے ڈھونڈیں ۔۔۔۔جن میں چاہت کی بوندیں ۔۔۔۔سچ کر دیں سپنوں کو... MORE▼سبھی۔۔۔۔💗💖❤️😘😘 - 12 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : ♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!! ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس... MORE▼طرح...!!!!!♥ - 12 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم سے راہ و رسم بڑھے💝 تو آپ ہمیں چائے کی دعوت پہ بلا... MORE▼سکتے ہیں 😋 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : دل جو پہلو سے گیا خوب ہوا جانے دو آو اب تم مرے پہلو میں رہو دل ہو کر 💞 - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : بے شک بچوں کی طرح ڈانٹ لے مجھے کوئی 😒 مگر شرط یہ ہے کہ میرا زکام بانٹ لے... MORE▼کوئی 😤😜 اچھیں اچھیں اچھیں 🤧🤧☹️😔😔😔 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں۔ حیاء عورت کی... MORE▼فطرت میں ہے اُسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کر اظہار کر سکے ، مگر پھر بھی اگر کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اس کو بے حد ، بے شمار ، بے انتہا عزیز ہیں ۔❤️✌🏻 🥀 - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : انویسٹ وہاں کریں جہاں سے ریٹرن آئے ، پھر چاہے وہ جذبات ہوں عزت ہو یا پھر... MORE▼محبت_!! - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire Umar786_007 : باپ کی بانہوں میں سکونِ جہاں، بیٹی کی مسکاں ہے رحمت کی نشاں۔❣️✨️ - 12 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : میرا ہاتھ پکڑو اور مجھ پر بھروسہ کرو💞 💕💞 میں آپ کی خوشی کے لیے اپنے آپ کو... MORE▼قربان 💞کر دوں گا۔ - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : ﻣﯿﺮﮮ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﻫﺮ ﻟﻤﺤﮧ،،،، ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﻫﺮ ﻣﻮﺳﻢ ... ﻧﺎﻡ ﺻﺮﻑ __ ﺗﯿﺮﮮ ﻫﻮ... MORE▼!!!!...... ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ __ ﻧﮭﯿﮟ ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ __ ﯾﻪ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ___ ﻣﯿﺮﮮ ﻫﻮ !!!!!... - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : " پوچھے جو خدا مجھ سے ایک بار بتا کیا چاہیے میں تیرا ہاتھ🤝 پکڑ کر چل پڑو... MORE▼اور کہوں بس یہ چاہیے🥺🫀💍 " - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : 💞💞___💞🥀🥀 💞___💞💞 💞کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم💞 💞ساری رات... MORE▼ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں💞💞💞 💞💞💞💞!!!____🥀____🥀____!!!💞💞💞💞💞 💞تیری سوچوں میں ہمارا گمان تک نہ ہو💞💞💞💞💞 💞ہم ہر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کرتے ہیں💞💞💞💞💞🥀🥀 علی - 12 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : " آنکھوں میں خواب ہیں اور خوابوں میں آپ ہیں۔🤍🥺🌸🫂 " - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : اسلام علیکم🌷 صبح بخیر🌞 تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی... MORE▼حفاظت کرتا ہے!🪷 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : بہت خاموش لوگوں سے __ .بہت الجھا نہیں کرتے۔!! انہیں خاموش رہنے پر _ .کبھی... MORE▼چھیڑا نہیں کرتے !! اگر وہ چاہتے نہ ہوں _ ..انہیں دیکھا نہیں کرتے !! سنو خاموش لوگوں کو _ ..کبھی پرکھا نہیں کرتے !! زمانے بھر کی خوشیوں سے __ .یہ لوگ بہلا نہیں کرتے !! خاموشی ایک عبادت ہے _ ..اسے ٹوکا نہیں کرتے !!🙂🤎 - 12 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT