Digital Art Umar786_007 : ایک ہی محبت کی تمنا ہے اس دھڑکن کے پاس!! میری تصویر لگانا __اپنی تصویر کے... MORE▼پاس !! جب لوگ پوچھیں کہ کون ہوں میں تو بول دینا.. ہیر بیٹھی ہیں _اپنے رانجھا کے پاس!💖 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : "-کالے جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے ہم سفید بھی پہنے تو غضب لگتے ہیں ,"!💯❣️ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire Umar786_007 : میں وعدہ کرتا ہوں 🌹کہ میں آپ کے اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں... MORE▼🌹💕گا۔ - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : تم میرے دل کی دھڑکن ہو، ڈارلنگ تیرے ساتھ، ہر لمحہ تحفہ ہے...!! - 13 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋 لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں... MORE▼تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے💯 اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍🥰 اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں🫶🥰 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤ جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈😁 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : تم تو پهول هو تم سے مراسم ہیں خوشبو کے" - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Umar786_007 : پیاری بیسٹی، میں آپ کو بہت یاد کر رہا ہوں.. براہ کرم محتاط رہیں کبھی اداس... MORE▼نہ ہوں۔ کیونکہ میں آپ کو ہمیشہ مسکراتے دیکھنا پسند کرتا ہوں۔Mishu aj Kahan gum ho - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : جن سے محبت ہوجائے نا میرے محترم اُن کو اپنے احساسات جذبات اور خواہشات... MORE▼بیچ کر اُنکی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں ایک یار کے نام کی دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ - 13 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : Your problems are my problems. We're a team. You will never face an obstacle... MORE▼alone again I got you, for life.آپ کے مسائل میرے مسائل ہیں۔ ہم ایک ٹیم ہیں۔ آپ کو پھر کبھی اکیلے کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، میں نے آپ کو زندگی بھر کے لیے حاصل کیا۔ - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Umar786_007 : گروپ کے ایڈمن کے لیے فریش گول گپی میری طرف سے 🙂😀 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : زندگی کی بھاگ دوڑ اور تھکاوٹ میں' بہن بھائی ایک ہوا دار کھڑکی کی مانند ہوتے... MORE▼ہیں' ان کھڑکیوں کو کبھی بند نہ ہونے دیں...!!! 💯🍁📚🌸 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Umar786_007 : میں آپ کے مصروف وقت کا احترام کرتا ہوں لیکن یاد رکھنا میں آپ کا انتظار کر... MORE▼رہا ہوں..!! - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Umar786_007 : تاج محل کی تعریف کروں یا ترے جھمکے کی ۔ یا پھر ایک ہی لفظ میں کہدوں کہ... MORE▼دونوں ممتاز ہیں🍁🥀 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Umar786_007 : ختم کریں یہ مایوسی اور سب نفرتیں دل خدا کا گھر ہے کوئی ابلیس کا ٹھکانہ... MORE▼نہیں - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : میرا کوئی قصور نہیں 😘 تم جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہو 💖 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT