Umar786_007 : یارمن!!!👇♥️ میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب_____ تو ہے کہ آسمان ہوا جاتا... MORE▼ہے______!!!!✨️🌚 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire Umar786_007 : I promise ❤️ میں وعدہ کرتا ہوں ❤️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : کبھی ایسا بھی ہو رو برو تم بیٹھو ہمارے دل کی لگی ۔لگے تیرے دل کو ۔۔۔🙈🙈Even... MORE▼if it happens, sit down Our heart touched your heart. 🙈🙈 - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : اگر کوئی تم سے سچی محبت کرتا ہے، تو وہ تمہارے جذبات کی پرواہ کرے گا۔۔۔ وہ... MORE▼تمہارے لیے وقت نکالے گا اور جو وعدہ کرے گا، اسے نبھائے گا۔۔۔۔ وہ اپنی انا کو درمیان میں لا کر ضد نہیں کرے گا، بلکہ سمجھداری سے بات کرے گا۔۔۔ وہ بار بار وہی غلطیاں نہیں دہرائے گا جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں، جو تمہاری عزت کے خلاف ہوں، یا جو تمہارے اعتماد کو ٹھیس پہنچا سکتی ہوں۔۔۔ وہ تمہیں اکیلا محسوس نہیں ہونے دے گا، کیونکہ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوگا۔۔۔ وہ تمہیں کبھی صرف ایک آپشن نہیں سمجھے گا، بلکہ اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائے گا۔۔۔ کیونکہ وہ تمہاری پرواہ کرتا ہے۔۔۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کا رویہ تمہیں کیسا محسوس کراتا ہے۔۔۔ کیونکہ وہ تمہیں سچی اور خالص محبت دیتا ہے۔۔۔ ❤️ - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : No lies, no cheating, no breakup, we fight, we fix and we stay.😚❤️🩹کوئی جھوٹ... MORE▼نہیں، کوئی دھوکہ نہیں، کوئی ٹوٹنا نہیں، ہم لڑتے ہیں، ہم ٹھیک کرتے ہیں اور ہم رہتے ہیں۔😚❤️🩹 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Umar786_007 : سُنا ہے زمیں پر وہی لوگ ملتے ہیں جن کو کبھی آسمانوں کے اُس پار روحوں کے... MORE▼میلے میں اک دوسرے کی محبت ملی ہو - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Umar786_007 : An optical illusion! Take a screenshot, you will be surprised! - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر میں اُس کو بتاؤں گا ہر مرد اک جیسا نہیں ہوتا ... MORE▼#S_e_F_i - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : ہم کبھی مل نہیں پائے تو ؟ لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا... MORE▼ڈر ہے تجھے تو خوابوں میں ملا کر اور پھولوں سے خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کر گلابوں میں ملا کر - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : ❤تُم جو ہنستی ہو تو پُھولوں کی ادا لگتی ہو ❤اور چلتی ہو تو اِک بادِ صبا... MORE▼لگتی ہو❤ ❤دونوں ہاتھوں میں چُھپا لیتا ہو اپنا چہرہ❤ ❤مشرقی حُور ہو دُلہن کی حیا لگتی ہو❤ ❤کُچھ نہ کہنا میرے کندھے پہ جُھکا کر سر کو❤ ❤کِتنی معصُوم ہو تصویرِ وفا لگتی ہو❤ ❤بات کرتی ہو تو ساگر سے کھنک جاتے ہیں ❤لہر کا گِیت ہو کوئل کی صدا لگتی ہو❤ ❤کِس طرف جاؤ گی زُلفوں کے یہ بادل لے کر❤ 💗آج ❤میں نے یہ محسُوس کِیا تُم سے یہ باتیں کر کے❤ ❤تُم زمانے میں زمانے سے جُدا لگتی ہو۔❤🥀🌹🥀🌹💙⚫🖤🥂۔🍷🍸👈🤍🥂🍾⚪👉👉 🍁mishu 🍁 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : ضروری کام سے چاند 🌙 پر جا رہا ہوں۔۔۔ کسی نے اپنے جانو مانو کے لیے تارے 🌟... MORE▼منگوانے ہیں تو بتا دیں. 😇😁😅 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Umar786_007 : سوچا کہ اپ کو ایک گلاب دو°°°° پر آپ تو خود ایک گلاب ہیں°°°° - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : جس جگہ دو محبت کرنے والے خوش ہوتے ہیں وہی جگہ جنت ہے ۔ 🖤 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Umar786_007 : میں ; ہیلو پولیس! میرا دولھا نہیں مل رہا🥺 پولیس: کب سے 🤔 میں ; بچپن سے... MORE▼🙈🙈😹😹😹 🤣🤣🤣🤣 - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Umar786_007 : *مجھے لگتا ہے کہ یہ جو ILOVEYOU ہے،* *یہ چائنا کی ایجاد ہے ،😁* *نہ اس کی... MORE▼WARRANTY* *نہ اس کی گارنٹی ہے ،😜* *چلے تو چاند تک ، ورنہ شام تک🫣🤭* - 13 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Umar786_007 : *موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں* 😇 *کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور... MORE▼نہ بھاگ سکتے ہیں😂*🤣 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT