Damadam.pk
Umar786_007's posts | Damadam

Umar786_007's posts:

Mehndi Design image
U  : منزلوں کی بات چھوڑو کس نے پائیں منزلیں ایک سفر اچھا لگا، ایک ہمسفر اچھا - 
مرد کی جیب نہیں بلکہ اسکی غیرت دیکھ کر اس سے پیار کریں🩷
U  : مرد کی جیب نہیں بلکہ اسکی غیرت دیکھ کر اس سے پیار کریں🩷 - 
Pakistani Celebs image
U  : اس نے محبت کرنا نہیں سکھایا، محبت کو تہذیب سکھائی۔ احترام، شائستگی، نرمی—  - 
تمنا پھر مچل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
یہ موسم بھی بدل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا💛
یہ غم دل سے نکل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ💛
یہ دنیا بھر کے جھگڑے،گھر کے قصے،کام کی باتیں💛
بلا ہر ایک ٹل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
نہیں ملتے ہو مجھ سے تم تو سب ہمدرد ہیں میرے💛
زمانہ مجھ سے جل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ❤️🥀
U  : تمنا پھر مچل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️ یہ موسم بھی بدل جائے، اگر تم ملنے آ - 
Beautiful People image
U  : میری زندگی کی وہ شام حسین ہوجاۓ جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف سے آمین - 
Beautiful People image
U  : تم سے حسین ہو گا کوئی بھلا آپ تو وہ ہیں جس کو دیکھتے ہی ہم مسکرانے لگتے ہیں۔ - 
تمہارے نام کے دھاگے نہیں باندھے گئے مجھ سے
ہاں مگر تمھارے نام یہ دل باندھ رکھا ہے میں نے 
🍁❤🍁
U  : تمہارے نام کے دھاگے نہیں باندھے گئے مجھ سے ہاں مگر تمھارے نام یہ دل باندھ - 
🍂تم شاید کبھی بھی نا  سمجھ  سکو اس 
"محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤
 تمہارے ہر، ہر روپ
 سے ہے❤
تم میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری 
زیست کا سکون بھی ہو ۔۔۔
 "تم" کتنے انمول ہو میرے لئے، یہ تم نہیں جانتے،  کیونکہ جب مرد کو 
محبت حاصل ہو جائے تو وہ اپنا
 پہلا مقام کھو دیتی ہے ۔۔
 یہاں  عورت کے ساتھ یکسر مختلف معاملہ ہوتا  ہے۔۔۔
 اسکی  محبت  "حاصل" 
 کے بعد مزید  گہری ہو جاتی ہے ۔۔
ایسی محبت میں یا تو وہ مکمل ہو جاتی ہے
 یا  پھر ٹوٹ کے  بکھر جاتی ہے۔۔۔
 "میرا" ماننا ہے عورت کیلئے محبت "آبِ حیات" صرف اس صورت میں ہوتی  ہے،
 اگر اس سے محبت کرنے والا تجدیدِ وفا کرتا رہے۔۔۔۔❤
..❣️❣️
U  : 🍂تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس "محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤ تمہارے - 
محبت آپ کے دل کا وہ ٹکڑا ہوتا ہے_🌹💫
جو کسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے_🌸❤️
U  : محبت آپ کے دل کا وہ ٹکڑا ہوتا ہے_🌹💫 جو کسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا - 
Social media post
U  : نزاکت ایسی کسی ناگ میں نہیں دیکھی لچک تمھاری کمر میں کہاں سے آتی ہے ♥️ - 
اس  نے تحفے میں بھیج کر اجرک 
میری تہذیب سے محبت کی❤️✨️
U  : اس نے تحفے میں بھیج کر اجرک میری تہذیب سے محبت کی❤️✨️ - 
Beautiful People image
U  : آپ کی نفرتیں بتاتی ہیں آپ کو پیار کی ضرورت ہے __ 🙂🍁 - 
میں مگن ہوں اپنی دنیا میں اور میری دنیا فقط تم ہو🥀🦋🥰🌹
U  : میں مگن ہوں اپنی دنیا میں اور میری دنیا فقط تم ہو🥀🦋🥰🌹 - 
میں چاہتا تھا۔۔؛  تمہیں معلوم ہو کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا دورانیہ مجھے کتنی تکلیف دیتا ہے کہ میرے ساتھ ہنسنا اور میرے ساتھ رونا تمہاری زمہ داری تھی۔۔
۔۔۔جس سے تم بھاگتی رہی ہو۔۔
کہ تمہارا پیچھا کرتے کرتے میں کتنا تھک گیا ہوں اور اب میں بیٹھنا چاہتا ہوں کہ۔۔ تم بھی میرے ساتھ بیٹھ جاو!!
تمہارا ہاتھ تھامے ایک دنیا دیکھنی تھی ؛ مجھے افسوس ہے کہ ہم اس میں سے کچھ بھی نہیں دیکھ سکے۔ ہاں مگر ہم نے چند اک خواب ساتھ دیکھے تھے۔۔
U  : میں چاہتا تھا۔۔؛ تمہیں معلوم ہو کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا - 
Funny joke
U  : Hmm☺️☺️😊😊😁😁 - 
°•سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی۔
❣️😊🥀
U  : °•سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی۔  - 
میں تیری جوگن پریت پیا۔۔۔
مُجھے کرنی تُجھ سے میت پیا۔۔۔
میرا ڈھُولک تُو ، میرا رَقص بھی تُو۔۔۔
تُو سرگم ، تُو ہی گیت پیا۔۔۔
تیرے پیر کی دُھول سَندُور میرا۔۔۔
تیری ٹھوکر ، میری جیت پیا۔۔۔
میری دھڑکن دھڑکن بول رہی۔۔۔
چل سنگ سنگ ، گا سنگیت پیا۔۔۔
جو عشق کرے وہ مل جائیں۔۔۔
یہ قائم کر اک ریت پیا۔۔۔
ہر بار اجل سے بھڑ جاوں۔۔۔
بنوں محشر تک تیری زیست پیا…!!!
💫⭐️💫⭐️💫⭐️💫
U  : میں تیری جوگن پریت پیا۔۔۔ مُجھے کرنی تُجھ سے میت پیا۔۔۔ میرا ڈھُولک تُو ، - 
💖تم بلکل چاند کی ____طرح ہو⚘️⚘️
💖نور بھی ، غرور بھی اور دور بھی⚘️⚘️
U  : 💖تم بلکل چاند کی ____طرح ہو⚘️⚘️ 💖نور بھی ، غرور بھی اور دور بھی⚘️⚘️ - 
Social media post
U  : عورت تب بھی کھِل اُٹھتی ہے، جب اُس کے ساتھ چلنے والا بس اتنا کہہ دے: “میں - 
غرور تو نہیں کرتا مگر اتنا یقین ضرور ہے
 اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے
U  : غرور تو نہیں کرتا مگر اتنا یقین ضرور ہے اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی -